Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

شہباز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے: فیاض الحسن مکمل تفصیل جانیے:

شہباز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے: فیاض الحسن

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک سے باہر بیٹھ کر بھی اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے، جھوٹے حقائق پر مبنی بیانات دے کر وہ عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا شہباز شریف صاحب، ڈیلی میل کا ڈیوڈ روس روز سوشل میڈیا پر آپ سے کچھ پوچھ رہا ہے، آپ کب اس کے خلاف لندن کی عدالتوں میں ہتک عزت کا مقدمہ کریں گے، اپنی ساری پراپرٹی بیچ کر شہباز شریف کو سب سے مہنگا وکیل کروا کر دینے کو تیار ہوں۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا شہباز شریف کی کرپشن کا کچا چٹھا شہزاد اکبر نے 18 سوالات کی صورت میں کھول دیا ہے، نثار گل اور علی احمد کو سی ایم آفس میں اعلی عہدے دے کر انہوں نے سی ایم آفس کے وقار کو مجروح کیا، شہباز شریف نے اپنے کیش بوائز مسرور انور اور شعیب قمر کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی، حساب کا وقت آیا تو ملک سے بھاگ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ریاست مدینہ صرف حکومت...Roznama Dunya News: پاکستان:-ریاست مدینہ صرف حکومت...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:55