Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

'عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست ونابود ہوگیا' مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کا جھوٹا بیانیہ نیست ونابود ہوگیا، وزیراعظم اور ان کے چالیس چور مایوسی اور فرسٹریشن کا شکار ہیں، 15 ماہ سے جھوٹے ملک پر مسلط ہیں۔

ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا حکمران شریف خاندان کے خلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے، عوام کی عدالت میں نواز شریف اور شہباز شریف والی خدمت اور کارکردگی کا بیانیہ نہیں بنا سکے، عمران صاحب اپنے جھوٹے مداریوں سے پوچھیں شہباز شریف کے خلاف ثبوت سپریم کورٹ میں پیش کیوں نہیں کئے ؟۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا جھوٹے تصویری خاکے بنا کر اصل مسائل، اپنی ناکامی اور ناہلی سے توجہ ہٹانے کا سلسلہ پاناما جے آئی ٹی سے جاری ہے، جھوٹے الزامات اور تصویری خاکوں کی اصلیت کا پول سپریم کورٹ، ہائی کورٹ، نیب کی عدالت اور جج ارشد ملک کی ویڈیو میں کھل چکا ہے، اسحاق ڈار کے خلاف نیب کا جھوٹا تصویری خاکے برطانوی حکومت پہلے ہی ردی کی ٹوکری میں پھینک چکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...Roznama Dunya News: پاکستان:-پارلیمنٹ حملہ کیس:...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...Roznama Dunya News: پاکستان:-مشرف کیخلاف سنگین غداری...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:21:56