Roznama Dunya News: بزنس:-ایشیائی ترقیاتی بینک نے...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: بزنس:-ایشیائی ترقیاتی بینک نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئےایک ارب ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے جسے توانائی سمیت دیگر منصوبوں پر خرچ کیا جائے گا، رقم پاکستان کو بجٹ سپورٹ کیلئے دی جائے گی۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان کیلئےایک ارب ڈالر کی منظوری دیدی گئی ہے جس سے پاکستان کی معیشیت مستحکم ہو گی۔ مزید برآں ایک ارب ڈالر سے پاکستان کا بیرونی ادائیگیوں کا توازن بہتر ہوگا اور پاکستان میں غریب افراد کے لیے فنڈز بھی بڑھا دیئے گئے ہیں، رقم خصوصی پالیسی قرض کے تحت دی جا رہی ہے۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کیں جس پر رقم معاشی استحکام کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: بزنس:-عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز...Roznama Dunya News: بزنس:-عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر کا...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...Roznama Dunya News: پاکستان:-مسلم لیگ ن کی اعلی سیاسی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...Roznama Dunya News: پاکستان:-چیف الیکشن کمشنر سردار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرا ئم:-اغواکاروں نے دعا منگی کی...Roznama Dunya News: کرا ئم:-اغواکاروں نے دعا منگی کی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 21:32:37