Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے مکمل تفصیل جانیے:

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

میانوالی: میانوالی میں پپلاں کے قریب تیز رفتار گاڑی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے، ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش کیلئے ریسکیو عملہ آپریشن میں مصروف ہے۔ میانوالی کے قریب المناک حادثہ، تیز رفتاری نے پورا خاندان نگل لیا۔ بتایا گیا ہے کہ کیری ڈبے میں سوار مرد و خواتین اور 2 بچوں پر مشتمل خاندان منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ پپلاں کے قریب کنٹرول کھونے کے سبب گاڑی نہر میں جا گری۔

گاڑی میں سوار تمام افراد پانی کی لہروں کی نذر ہو گئے، ریسکیو عملہ اطلاع ملنے پر پہنچا اور ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی جن کی انتھک کوششوں کے بعد ایک شخص زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو عملے کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 بچوں کے علاوہ 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ریاست مدینہ صرف حکومت...Roznama Dunya News: پاکستان:-ریاست مدینہ صرف حکومت...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لندن :شہبازشریف کی نوازشریف سے 2گھنٹے طویل ملاقاتRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لندن :شہبازشریف کی نوازشریف سے 2گھنٹے طویل ملاقات
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:08:50