Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف جنرل قمر...

پاکستان خبریں خبریں

Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف جنرل قمر...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی لاہور آمد، داتا دربارؒ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں مکمل تفصیل جانیے:

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی لاہور آمد، داتا دربارؒ پر حاضری، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر آج لاہور پہنچے، انہوں نے داتا دربارؒ پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ لاہور پہنچ گئے، انہوں نے داتا دربارؒ پر حاضری دی، مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی اور سلامتی کیلئے دعائیں بھی مانگی گئیں۔

واضح رہے کہ آرمی چیف کا مدت ملازمت میں توسیع کے بعد یہ پہلا دورہ لاہور ہے، اس موقع پر انہوں نے سفید ٹوپی، شلوار قمیض کے اوپر نیلے کوٹ کے ساتھ کندھوں پر چادر ڈال رکھی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...Roznama Dunya News: پاکستان:-مہنگائی کے خلاف نون لیگ...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...Roznama Dunya News: پاکستان:-جنوبی ایشیا کی ترقی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:55:10