راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کی عدالت پیشی،8 گھنٹوں تک سماعت

Atc خبریں

راولپنڈی: پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کی عدالت پیشی،8 گھنٹوں تک سماعت
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مقدمات کی سماعت کی

شبیر احمد ڈارراولپنڈی، اٹک اور چکوال سے گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کو عدالت پیش کیا گیا،فوٹو: اے ایف پی۔پراسیکیوشن کی جانب سے ظہیر شاہ، رانا سعادت عدالت میں پیش ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بھی عدالت میں مقدمات کی پیروی کے لیے موجود تھی۔راولپنڈی، اٹک اور چکوال سے گرفتار ساڑھے 11 سو ملزمان کو عدالت پیش کیا گیا۔مقدمات میں نامزد بیمار، ضعیف اور معذور افراد کو بھی مقدمات سے ڈسچارج کردیا گیا۔عدالت نے گرفتار ملزمان میں سے کچھ ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا...

پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف اٹک میں 20 اور راولپنڈی میں 10 مقدمات درج ہیں۔ ضلع چکوال میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 2 مقدمات درج کیےگئے ہیں۔ راولپنڈی ڈویژن میں مجموعی طور پر پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 32 مقدمات درج ہیں۔ اس سے قبل آج پریس کانفرنس میں ڈی پی او اٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آر پی او راولپنڈی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں ملوث 64 افغان باشندوں سمیت 1151 مظاہرین کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افغانیوں میں 60 غیر قانونی ہیں اور ان کے پاس کوئی دستاویز نہیں۔

آر پی او راولپنڈی کا کہنا تھا کہ مظاہرین کے خلا ف راولپنڈی ریجن میں 32مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ مظاہرین نے پولیس کے خلاف پرتشدد کارروائیوں کا آغاز کیا ہکلہ کے مقام پر براہ راست فائرنگ کی، آنسو گیس کے شیل پھینکے ، مظاہرین کے تشدد سے 170 اہلکار زخمی ہوئے، 25 کی حالت نازک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخلگزشتہ روز کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی سکائی بلیو شرٹ پہنے عدالت آئے
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی 24 نومبر کو احتجاج کی تیاریوں کیلئے متحرک ہوگئیںبشریٰ بی بی نے اجلاسوں میں عمران خان کا پیغام پی ٹی آئی عہدیداروں تک پہنچایا اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے جہدو جہد تیز کی جائے: ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف دہشتگردی مقدمات کی سماعت؛ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلبعمران خان کیخلاف دہشتگردی مقدمات کی سماعت؛ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل سے رپورٹ طلباسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 دہشتگردی مقدمات کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا کل اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پل سے احتجاج شروع کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت زیرو پوائنٹ پر موجود رہے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ: منگل کے دن پارٹی لیڈرزکی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایتمیں کمیشن تشکیل دوں گا وہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملے گا، فیملی فرینڈز وکلا جن سے بانی پی ٹی آئی ملنا چاہتے ہیں: عدالت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 20:52:21