190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل

پاکستان خبریں خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانی پی ٹی آئی کا ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز کی سماعت میں بانی پی ٹی آئی سکائی بلیو شرٹ پہنے عدالت آئے

وکلاء صفائی نے تمام گواہوں پر جرح مکمل کر لی جبکہ عدالت نے ملزمان کے 342 کے بیان کیلئے کل کی تاریخ مقرر کردی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔

بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا گیا جبکہ بشری بی بی بھی پیش ہوئیں، بشری بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے آخری گواہ تفتیشی آفیسر میاں عمر ندیم پر 37 ویں سماعت پر جرح مکمل کی، نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ وہ مزید کوئی شہادت پیش نہیں کرنا چاہتے، واضح رہے کہ وکلاء صفائی نے آخری گواہ پر تین مہینے جرح کی، تفتیشی افیسر کا بیان 30 جولائی کو ریکارڈ کیا گیا تھا، ،

انھوں نے کلین شیو کررکھی تھی، علی محمد خان، بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں بھی عدالت میں موجود تھیں۔ ادھر اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ عدالت نے بشری بی بی کوگزشتہ ماہ اسی کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔ جسٹس میاں گل حسن درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرپی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک نہیں، اختلاف رائے ہے، بیرسٹر گوہرفواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کریں گے
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے ترمیم کا نہیں، شقوں کا ساتھ دیا، انہیں عمران سے جو سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے: واوڈاپی ٹی آئی نے ترمیم کا نہیں، شقوں کا ساتھ دیا، انہیں عمران سے جو سننا پڑی وہ تاریخ کا حصہ ہے: واوڈابانی پی ٹی آئی کیخلاف پریس کانفرنس کرنےوالے بے شرم بیٹھے تھے، اگر بانی پی ٹی آئی بلائیں گے تو ان سے ملوں گا: سینیٹر فیصل واوڈا
مزید پڑھ »

عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائععمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

حتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیحتمی مسودے پر مشاورت کریں، بلاول نے بیرسٹر گوہر کو عمران خان سے ملاقات کی یقین دہانی کرادیکل آپ کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا انتظام کرتا ہوں، بلاول کی پی ٹی آئی چیئرمین کو یقین دہانی
مزید پڑھ »

عمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی محمدعمران خان کے کمرے کی بجلی 5 دن تک بند رہی، سجدے کی جگہ بھی نظر نہیں آتی تھی: علی محمدوزرائے اعظم کے ساتھ زیادتی کا رونا رویا جاتا ہے کیا بانی پی ٹی آئی وزیر اعظم نہیں رہے؟ قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئی190 ملین پاؤنڈ ریفرنس حتمی مرحلے میں داخل، وکلاء صفائی کی 35 گواہوں پر جرح مکمل ہوگئینیب نے اپنے شواہد مکمل کرلیے، 8 نومبر کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 06:29:11