راولپنڈی:10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی:10 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

ویسٹریج پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ میری بیٹی سٹیشنری کا سامان لینے گئی تو دوکاندار جہانگیر نے نازیبا حرکات کیں،

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، بچوں، خواتین سے زیادتی، ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں، ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔Mar 15, 2025 01:30 AMMar 14, 2025 10:44 AMپاکستان پیپلزپارٹی کے کونسل اجلاس میں سندھ پر کینالوں کے منصوبے کے خلاف قرار داد منظورحکومت کا آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اعلان، نوٹی فکیشن بھی جاریشارع نور جہاں پولیس کے اہلکاروں کو ٹھیلے سے مفت میں خربوزہ لینا مہنگا پڑ گیاایلون...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی؛ 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارراولپنڈی؛ 13 سالہ خالہ زاد سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتارمتاثرہ بچی کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، پولیس
مزید پڑھ »

رمضان کے مقدس مہینے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتاررمضان کے مقدس مہینے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتاربچی گھر سے سودا لینے اسٹور گئی جہاں ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
مزید پڑھ »

راولپنڈی: خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درجراولپنڈی: خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درجمتاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، حکام
مزید پڑھ »

لاہور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتارلاہور: 7 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتاربچے کے والد محمد عدیل کی مدعیت میں ملزم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھ »

10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارفیصل ٹاؤن پولیس نے 10 سالہ علی سے زیادتی کرنے والے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق، ملزم نے چند روز قبل بچے سے زیادتی کی تھی اور گزشتہ شام دوبارہ اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ بچے نے شور مچایا جس پر پولیس کو آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »

11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتارپولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑا، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:04