11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

11 سالہ بچی کو ورغلا کر زیادتی کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پولیس نے 15 کال پر بروقت کارروائی کرکے ملزم کو پکڑا، انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے

پولیس کے مطابق گجرپورہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ ملزم عابد 11 سالہ مہوش کو ورغلا کر ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے لگا ۔گجر پورہ پولیس نے 15 کی کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی اور ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف تھانہ گجر پورہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

حکام نے پولیس ٹیم کی کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت لوگ کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں۔ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہفتنہ فساد والوں کی سیاست الگ ہماری سیاست کار کردگی ہے، مریم اورنگزیبہولی کے تہوار پر متنازعہ تبصرہ؛ فرح خان قانونی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: 10 سالہ بچے سےجنسی زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتارلاہور: 10 سالہ بچے سےجنسی زیادتی کا مرتکب ملزم گرفتارملزم نے چند روز قبل زیادتی کی، گزشتہ شام دوبارہ مذموم کوشش کی جس پر بچے نے شور مچایا جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا
مزید پڑھ »

لاہور پولیس کی کارروائی، تفریحی مقامات پر بچوں کو ہراساں کرنے والا جنسی درندہ گرفتارلاہور پولیس کی کارروائی، تفریحی مقامات پر بچوں کو ہراساں کرنے والا جنسی درندہ گرفتارپارک میں بچوں کو ہراساں کرنیوالا 45 سالہ شخص گرفتار، ملزم نے بچے کو ورغلا کرا جنسی ہوس کا نشانہ بنایا، ترجمان
مزید پڑھ »

گداگری کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیاگداگری کی کوشش ناکام بنادی گئی، ملزم کو گرفتار کر لیا گیاکراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے گداگری کے غرضے سے سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم محمد عثمان، کندھ کوٹ سے تعلق رکھتا ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق اس کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل ہے اور اس سے قبل گداگری میں ملوث ہونے پر سعودی عرب سے ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈولفن اسکواڈ نے بچے کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیاڈولفن اسکواڈ نے بچے کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیاڈولفن اسکواڈ نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو 10 سالہ بچے کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے۔ اس حوالے سے ڈولفن اسکواڈ کے ترجمان نے بتایا کہ 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص بچے کو ورغلا کر زیادتی کی غرض سے ویرانے میں لے گیا ہے جس پر ڈولفن اسکواڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم احمد کو گرفتار کرکے 10 سالہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

لاہور میں اغوا کیے گئے 11 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا گیا، ملزم کو گرفتارلاہور میں اغوا کیے گئے 11 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا گیا، ملزم کو گرفتارلاہور میں فیکٹری ایریا سے اغوا کیے گئے 11 سالہ بچے کو بازیاب کر لیا گیا ہے اور اغوا کار کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، بچے کے والد نے نا معلوم نمبر سے کال موصول ہوئی ہے جس میں ان سے 7 لاکھ روپے تاوان مانگنے کی دھمکی دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار10 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارفیصل ٹاؤن پولیس نے 10 سالہ علی سے زیادتی کرنے والے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس کے ترجمان کے مطابق، ملزم نے چند روز قبل بچے سے زیادتی کی تھی اور گزشتہ شام دوبارہ اس کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی تھی۔ بچے نے شور مچایا جس پر پولیس کو آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 07:05:58