ڈولفن اسکواڈ نے ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو 10 سالہ بچے کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے۔ اس حوالے سے ڈولفن اسکواڈ کے ترجمان نے بتایا کہ 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص بچے کو ورغلا کر زیادتی کی غرض سے ویرانے میں لے گیا ہے جس پر ڈولفن اسکواڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم احمد کو گرفتار کرکے 10 سالہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔
ملزم احمد 10 سالہ دانش کو ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، ترجمان ڈولفن اسکواڈڈولفن اسکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت شخص کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک شخص بچے کو ورغلا کر زیادتی کی غرض سے ویرانے میں لے گیا ہے جس پر ڈولفن اسکواڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم احمد کو گرفتار کرکے 10 سالہ بچے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ ترجمان کے مطابق ملزم احمد معصوم بچوں کو ورغلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا ہے، ملزم 10 سالہ دانش کو بھی ورغلا کر ویرانے میں لے گیا اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
15 پر کال موصول ہونے کے بعد ڈولفن نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم احمد کو گر فتار کر کے تھانہ مغلپورہ کے حوالے کردیا، جبکہ معصوم دانش کو بھی حفاظتی تحویل میں لیکر تھانے منتقل کر دیا گیا۔ ایس پی ڈولفن شاہ میر خالد کا کہنا تھا کہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔Jan 25, 2025 10:57 PMبرطانیہ کیلیے پاکستانی ایئرلائنز کی براہ راست پروازیں جلد بحال ہونے کا امکانچاہت فتح علی خان کے ساتھ وائرل ویڈیو : متھیرا کا سخت ردعمل سامنے آگیاپریانکا چوپڑا نے ایس ایس راجامولی کی نئی فلم میں شامل ہونے کی تصدیق کردیٹیکس پالیسی یونٹ کو ایف بی آر سے الگ کر کے وزارت خزانہ میں شامل کررہے ہیں، وزیرخزانہایرانی وزیر خارجہ کی 8 سال بعد افغانستان آمد؛...
جنسی زیادتی بچہ ورغلا پولیس، ڈولفن اسکواڈ گرفتاری
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچی کو ہراساں کرنے پر ملزم کو گرفتار کر لیا گیافیصل آباد میں بچی کو ہراساں کرنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کولکتہ؛ لیڈی ڈاکٹر جنسی زیادتی اور قتل کیس میں ملزم کو عمر قیدمجرم سنجے رائے نے نشے میں دھت ہوکر سوئی ہوئی لیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کر دیا تھا
مزید پڑھ »
کم عمر ملزم سے شہری سے جھپٹ کر چھینے گئے 2 موبائل فونز اور چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کرلینیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے موٹر سائیکل چوری کر کے شہریوں سے موبائل فون جھپٹ کر فرار ہونے والے کم عمر ملزم کو گرفتار کر کے مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی۔
مزید پڑھ »
سیاسی شخصیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ہتک عزت پر مبنی مواد شیئر کرنے والا شخص گرفتارملزم نے خاتون کے خلاف توہین آمیز پوسٹ شیئر کیں، تعلق پشاور سے ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتارخاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیاایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »