لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

لاہور؛ خاتون کو معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے قتل کرنے والے باپ اور بیٹا گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

خاتون کو قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، پولیس

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس ٹیم کو فوری ملزمان کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دیا تھا۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ وقاص احمد نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق معمولی تلخ کلامی پر خاتون شہری مصباح کو فائرنگ کرکے بےدردی سے قتل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کر لیا گیا، گرفتار ملزمان میں شیراز اور اس کا بیٹا عبدالرحمان شامل ہے۔ انچارج انویسٹی گیشن مغلپورہ وقاص احمد کے مطابق ملزمان خاتون مصباح کو قتل کر کے موقع واردات سے فرار ہوگئے تھے، ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور آئی ٹی ایکسپرٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان اب پولیس کی گرفت میں ہیں تمام قانونی تقاضوں کو پورا کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس لاہور کی کارروائیاں جاری رہیں گیں۔Jan 14, 2025 01:10 AMJan 13, 2025 01:04 PMلاہور؛ پیٹرول پمپ پر ڈاکوؤں کی جدید اسلحے کیساتھ ڈکیتی، 42لاکھ لوٹ لیے، فوٹیج بھی سامنے آگئیسوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا نوجوان گرفتار، وڈیو بھی سامنے آگئیمحبت کا افسوسناک انجام، بھاگ کر شادی کرنے والا نوجوان لڑکا اور لڑکی قتلبنگلہ دیشی دفاعی وفد کی ایئرچیف سے ملاقات، جے ایف 17 تھنڈر طیاروں میں گہری دلچسپی کا اظہاراسرائیل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریسوشل میڈیا پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر گرفتاریباٹا پور پولیس نے ایک ویڈیو میں ہوائی فائرنگ اور نا جائز اسلحہ کے ساتھ تصویر بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیکراچی: نیو ایم اے جناح روڈ پر مبینہ پولیس مقابلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئیپولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاسوشل میڈیا سے بلیک میل کرنے والے ملزم کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »

برطانیہ میں 2 خواتین پر حملے کی کیس میں کرمنالوجی طالب علم کو قصوروار پایا گیابرطانیہ میں 2 خواتین پر حملے کی کیس میں کرمنالوجی طالب علم کو قصوروار پایا گیانوبختہ، برطانیہ میں دو خواتین پر چاقو سے حملہ کرنے والے شعبہ کرمنالوجی کے ایک طالب علم کو بے مطلب قتل اور اقدامِ قتل کے جرائم کا قصوروار پایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فلوریڈا میں پیزا ڈیلیوری ورکر نے ٹپ سے نا راضی ہونے پر حاملہ خاتون کو چاقو سے حملہ کیافلوریڈا میں پیزا ڈیلیوری ورکر نے ٹپ سے نا راضی ہونے پر حاملہ خاتون کو چاقو سے حملہ کیاایک فلوریڈا کی خاتون پیزا ڈیلیوری ورکر کو 2 ڈالر کی ٹپ سے نا راضی ہونے پر خاتون کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھ »

معروف خاتون بیوٹیشن نے سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانے کیلیے کیا سنسنی پھیلا دی ؟معروف خاتون بیوٹیشن نے سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانے کیلیے کیا سنسنی پھیلا دی ؟پولیس نے مقدمہ درج کرکے خاتون بیوٹیشن کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 10:59:36