معروف خاتون بیوٹیشن نے سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانے کیلیے کیا سنسنی پھیلا دی ؟

پاکستان خبریں خبریں

معروف خاتون بیوٹیشن نے سوشل میڈیا پر فالوورز بڑھانے کیلیے کیا سنسنی پھیلا دی ؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پولیس نے مقدمہ درج کرکے خاتون بیوٹیشن کو گرفتار کرلیا

اپنے سوشل میڈیا فالوروز کی تعداد بڑھانے کے جنون میں کچھ انفلونسرز ہر قسم کی اخلاقی حدیں پار اور سماجی اصولوں کو روند جاتے ہیں۔

خاتون بیوٹیشن نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر نوجوان لڑکیوں اور بچوں کے اغوا کی جھوٹی خبریں دینا شروع کردیں اور تازہ اپ ڈیٹس کے لیے والدین سے چینلز کو فالو کرنے کا کہا۔ چند ہی روز میں خاتون بیوٹیشن کے فالورز کی تعداد تو سو گنا زیادہ ہوگئی لیکن مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سنسنی پھیل گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے پی ڈھلوں اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر اوجھڑی شدید تنشیںاے پی ڈھلوں اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر اوجھڑی شدید تنشیںمعروف گلوکار اے پی ڈھلوں اور دلجیت دوسانجھ کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے جس نے گلوکار کرن اوجلہ کو بھی متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

خاقان شاہنواز کے کرینہ کپور کے بارے میں تبصرے پر سوشل میڈیا میں غصہخاقان شاہنواز کے کرینہ کپور کے بارے میں تبصرے پر سوشل میڈیا میں غصہپاکستانی اداکار خاقان شاہنواز نے کرینہ کپور کی عمر پر ایک غیرمناسب تبصرہ کیا جس نے سوشل میڈیا صارفین کو غصہ دلا دیا۔
مزید پڑھ »

وبھاؤ اور ويويک کھار نے 'توبہ توبہ' پر دھماکے دار ڈانس کیاوبھاؤ اور ويويک کھار نے 'توبہ توبہ' پر دھماکے دار ڈانس کیابھائیوں نے فلم 'بیڈ نیوز' کے گانے 'توبہ توبہ' پر شاندار ڈانس کیا۔ اس ویدیو نے کئی سوشل میڈیا صارفین کو متعجب کردیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاویڈیو: ریما خان نے مصنف ناصر ادیب کے فلم میں مسترد کرنے کے بیان پر ردعمل دیدیاناصر ادیب کا یہ بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیلا جس پر انہیں ناصرف صارفین بلکہ دیگر اداکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاریسوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاریملزمان نے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلایا، ذرائع
مزید پڑھ »

کیا ارجن کپور آن لائن فراڈ میں ملوث ہیں؟ اداکار کی وضاحت سامنے آگئیکیا ارجن کپور آن لائن فراڈ میں ملوث ہیں؟ اداکار کی وضاحت سامنے آگئیارجن کپور نے سوشل میڈیا پر آن لائن فراڈ سے متعلق بیان شیئر کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 11:00:19