سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاری

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے مزید چار ملزمان کو نوٹس جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزمان نے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلایا، ذرائع

ملزمان میں سردار اظہر طارق خان، سراج احمد، آصف رشید اور محمد ارشد شامل ہیں جنہیں جے آئی ٹی نے 16 دسمبر کو طلب کیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کے سلسلے میں پہلے 7 افراد کو نوٹسز جاری کیے گئے تھے جن میں صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطا الرحمٰن، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، کومل آفریدی اور ایم علی ملک شامل تھے، ان ملزمان کو جے آئی ٹی نے آج طلب کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان ملزمان نے سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپگنڈے کے ذریعے پاکستان میں انتشار پھیلایا، جے آئی ٹی ملزمان اور ان کے ساتھیوں کے پسِ پردہ مقاصد کا تعین کرنے کے لیے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید مجرموں کی شناخت اور ان کے خلاف قابل اطلاق قوانین کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، جے آئی ٹی کے پاس ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد بھی موجود ہیں۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر جرائم کی روک تھام کے لئے PECA ایکٹ 2016 کے سیکشن 30 کے مطابق آئی جی پولیس کے ماتحت ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل دی تھی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے احتجاج کی ناکامی کو چھپانے کی کوشش: من گھڑت پروپیگنڈاپی ٹی آئی کے احتجاج کی ناکامی کو چھپانے کی کوشش: من گھڑت پروپیگنڈاپی ٹی آئی احتجاج کی ناکامی کو چھپانے کے لیے من گھڑت پروپیگنڈا پھیلانے لگی اور سوشل میڈیا پر جعلی معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسوشل میڈیا پر ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہوفاق اورصوبائی سطح پر سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی
مزید پڑھ »

ناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب کا ریما کے مخصوص ایریا سےتعلق کے بیان پر عمران عباس کا سخت ردعملناصر ادیب نے ایک انٹرویو میں ریما خان کو کاسٹ نہ کرنے کی وجہ بیان کی تھی، جس پر سوشل میڈیا پر غم و غصے کی لہر دوڑ گئی
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

علیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاعلیزے شاہ کی بولڈ ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر علیزے کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
مزید پڑھ »

'یہ میرا شو ہے'، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟'یہ میرا شو ہے'، بادشاہ نے ہانیہ عامر کو اپنے کانسرٹ میں دیکھ کر یہ کیوں کہا؟حال ہی میں ہانیہ عامر کو کینیڈا میں ہونے والے بالی وڈ گلوکار بادشاہ کے کانسرٹ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیرِ گردش ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:49:13