ریسکیو ٹیم کئی کلو میٹر دور تک ریسکیو آلات اٹھائے پیدل جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ریسکیو آپریشن کا آغاز کیا
راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے علاقے میں بکریاں چراتے ہوئے 12 سالہ بچہ پہاڑی پتھر میں پھنس گیا جسے ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے 8گھنٹے کے بعد پہاڑ کو کاٹ کر بحفاظت نکال لیا۔
بچے کو پتھر کے اندر سیفٹی کٹ و ہیلمٹ پہنا کر جسم میں پانی و منرلز کی کمی نہ ہو کے لیے ڈرپ لگا دی گئی جبکہ امدادی کاروائی کے دوران بھی بچے کو کھانے پینے کی اشیاء پتھر کے اندر ہی فراہم کی جاتی رہیں۔ تقریباً 8 گھنٹے جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے دوران پہاڑ کے سوارخ جس میں بچہ پھنسا ہوا تھا کو کاٹ کر وسیع کیا گیا اور بالآخر بچے کو بحفاظت پتھر سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کر دیا...
ادھر اہل خانہ کے مطابق بچہ گزشتہ روز بکریاں چرانے گھر سے نکلا تھا لیکن بدھ کی شب تک معمول کے مطابق گھر واپس نہ پہنچا تو بچے کی تلاش شروع کی گئی، بدھ اور جمعرات کی شب گئے بچے کے پہاڑی پتھر میں پھنسنے کا پتہ چلا جس کے بعد اہل خانہ اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو کھینچ کر پتھر سے نکالنے کی کوشش کرتے رہے جس کی وجہ سے بچے کے جسم پر زخم بھی آئے اور جسم پر سوجن بھی ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاوید شیخ نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیںجاوید شیخ 8 اکتوبر 1949 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے
مزید پڑھ »
نشرت بھروچا نے دیوالی سے پہلے خود کو ایک لگژری تحفہ دے دیااداکارہ کو مندر کے باہر لوگوں میں پیسے تقسیم کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا
مزید پڑھ »
کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاج سے بدترین ٹریفک جامیونیورسٹی روڈ پر ٹریفک میں پھنسے شہریوں کو اذیت ناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »
دوران پرواز پائلٹ کو ہارٹ اٹیک کا سامنا ہونے پر ایک خاتون نے طیارے کو کامیابی سے اتار لیاامریکا میں ایک عام خاتون نے ایسی صورتحال میں طیارے کو کامیابی سے اتار لیا۔
مزید پڑھ »
کراچی میں سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیلسندھی مسلم سوسائٹی میں کارروائی کرتے ہوئے رہائشی بنگلے میں قائم کلینک کو سیل کیا گیا: ترجمان ایس بی سی اے
مزید پڑھ »
خوارجی سرغنہ عطا اللہ مہران سمیت دو خوارجی ہلاکسوات میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کے دوران، خوارجی سرغنہ عطا اللہ مہران سمیت دو خوارجی ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »