راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی میں جمعرات کو ہونے والے پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا

راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، آغاز دوپہر 2 بجے ہونا تھا لیکن 5 بج کر 10 منٹ پر بغیر ٹاس کے اختتام کرنے کا اعلان کر دیا گیا اور اب جمعرات کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران بھی بارش کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران موسم میں اچانک تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے جہاں ہلکی بارش کے ساتھ شدید سردی محسوس کی جانے لگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے شہر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا اور جمعرات کے روز بھی بارش کی پیشگوئی ہے، اسی روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش اور میزبان پاکستان کے درمیان گروپ اے کا آخری میچ شیڈول ہے جو موسم سے متاثر ہوسکتا ہے۔Feb 25, 2025 01:51 AMحفیظ کا سوال، شعیب اختر کی شعیب ملک کو شرمندہ نہ کرنے کی درخواست'تینوں فاسٹ بولرز کو "خدا حافظ" کہنے کا وقت آگیا ہے'اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہو رہا، صدر زرداریخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی کا فاتحانہ آغاز: 'مشکل پچ پر ہدف کا تعاقب کرنا پاکستان کو انڈیا سے سیکھنا چاہیے'انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی کا فاتحانہ آغاز: 'مشکل پچ پر ہدف کا تعاقب کرنا پاکستان کو انڈیا سے سیکھنا چاہیے'آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاپاکستان کا نام لوگو سے کیوں ہٹا؟ آئی سی سی کا مؤقف سامنے آگیاآئی سی سی نے بھارت اور بنگلا دیش میچ کی نشریات کے دوران لوگو میں پاکستان کا نام نہ ہونے کی غلطی کا اعتراف کر لیا
مزید پڑھ »

کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟کیا حارث رؤف دوسرا میچ کھیلیں گے، فیصلہ کب ہوگا؟جنوبی افریقا کیخلاف میچ میں فاسٹ بولر کو آرام کروائے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

ملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےملک کے کِن شہروں میں کل سے بارش کا امکان ہے، نام سامنے آگئےوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

محمد شامی نے چمپیئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں کئی ریکارڈز توڑ دیےمحمد شامی نے چمپیئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں کئی ریکارڈز توڑ دیےچمپیئنزٹرافی میں بھارت کے پہلے میچ میں شامی نے بنگلہ دیش کے خلاف 5 وکٹیں حاصل کیں
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: محبت کا زمزم پھر بہنے لگا ہے؟بنگلہ دیش: محبت کا زمزم پھر بہنے لگا ہے؟پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے دَور کا آغاز ہونے جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:08:09