راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

راولپنڈی اور اسلام آباد میں پیٹرول کی قلت کا خدشہ یہ پڑھیں : ExpressNews

اسلام آباد کے علاقے میں واقع سہالہ کہوٹہ روڈ بارشوں کے باعث گزشتہ تین روز سے بند ہونے کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی، سہالہ آئل ڈپو سے جڑواں شہروں سمیت ملک کے بیشتر علاقوں کو پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معطل رہے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری نعمان بٹ کا کہنا تھا کہ سہالہ روڈ گزشتہ کئی سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، سہالہ آئل ڈپو سے سپلائی کے لیے نکلنے والے درجنوں آئل ٹینکرز حادثے کا شکار ہوچکے ہیں، حالیہ بارشوں سے اہم شاہراہ پر آئیل ٹینکرز چلانا مشکل ہوچکا ہے، اسلام آباد انتظامیہ کو متعدد مرتبہ آگاہ کیا لیکن داد رسی نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے فیصلہ کیا ہے کہ روڈ کی مکمل مرمت تک ہڑتال رہے گی، ہڑتال کی وجہ سے راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت، کشمیر اور اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے لیے پٹرول، ڈیزل اور دیگر مصنوعات کی سپلائی معطل ہوچکی ہے جس سے پٹرول کی قلت کا خدشہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج ملتان اور گرد و نواح سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئیآج ملتان اور گرد و نواح سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں بارش کی پیشگوئیاسلام آباد، پشاور اور کراچی میں 36 اور کوئٹہ میں درجہ حرارت 34ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.پنجاب میں تیز ہواؤں کےساتھ بارشیں برسیں گی.شہر قائد میں آج بھی موسم گرم رہے گا، پنجاب میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں برسیں گی، بلوچستان میں بارشوں سے مرچ اور ٹماٹر کی فصلوں کو نقصان کا خدشہ
مزید پڑھ »

عیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہعیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہمحکمۂ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیشِ نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کی آمد مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہعیدالاضحیٰ کی آمد مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہپشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ لائیو اسٹاک نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیش نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔صوبائی محکمہ
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات : ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چیئرپرسن جلد پاکستان کا دورہ کریں گیوزیراعظم سے ملاقات : ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چیئرپرسن جلد پاکستان کا دورہ کریں گیاسلام آباد : ترکیہ کی معروف کمپنی لیماک ہولڈنگز کی چیئرپرسن اوزدمیر پاکستان میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لئے جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 08:53:14