راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں : پی ٹی آئی حکومت مذاکرات پر سعد رفیق کا شاعرانہ تبصرہ

پاکستان خبریں خبریں

راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں : پی ٹی آئی حکومت مذاکرات پر سعد رفیق کا شاعرانہ تبصرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

'راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں' : پی ٹی آئی حکومت مذاکرات پر سعد رفیق کا شاعرانہ تبصرہ

اسلام آباد : حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی اور حکومتی مذاکراتی اجلاس پر شاعرانہ تبصرہ کیا ہے۔

انہوں نے ٹویٹر پر داغ دہلوی کا شعر لکھا کہ راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں ۔۔۔۔ اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں ۔۔یہ بھی تم جانتے ہو چند ملاقاتوں میں۔۔۔۔ آزمایا ہے تمہیں ہم نے کئی باتوں میں۔یہ بھی تم جانتے ہو چند ملاقاتوں میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کر کے پی ٹی آئی کو توڑسکتے ہیں تو یہ انکی غلطی ہے، عمران خانانہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کر کے پی ٹی آئی کو توڑسکتے ہیں تو یہ انکی غلطی ہے، عمران خانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انہیں لگتا ہے جیل اورہراساں کرکےپی ٹی آئی کو توڑسکتےہیں تو یہ انکی غلطی ہے۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیحکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئیاسلام آباد: (جاوید حسین) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات کے معاملہ پر مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

عام انتخابات کب کرائیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑی بیٹھک آج پھرہوگیعام انتخابات کب کرائیں؟ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان بڑی بیٹھک آج پھرہوگیاسلام آباد : حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا،
مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس: سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیالانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس: سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو طلب کیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور کے پتے پر بھیجا گیا
مزید پڑھ »

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیحکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیگزشتہ روز حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے: ذرائع
مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔ DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 11:34:02