رجسٹرڈ ووٹرز کے لحاظ سے ملک کا کون سا شہر سر فہرست؟

پاکستان خبریں خبریں

رجسٹرڈ ووٹرز کے لحاظ سے ملک کا کون سا شہر سر فہرست؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی

الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ ووٹرز کے لحاظ سے دس بڑے اضلاع کی فہرست جاری کر دی جس میں کراچی کے چاروں اضلاع کے رجسٹرڈ ووٹرز لاہور سے کم نکلے۔لاہور کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 71 لاکھ 70 ہزار جبکہ کراچی کے چاروں اضلاع میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 62 لاکھ 34 ہزار تک پہنچ گئی۔

دوسرے نمبر پر آںے والے شہر میں فیصل آباد کے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 54 لاکھ 77 ہزار جبکہ راولپنڈی میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 34 لاکھ 8 ہزار تک پہنچ گئی۔ ملتان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 32 لاکھ 17 ہزار، رحیم یار خان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 31 لاکھ 46 ہزار، سیالکوٹ 28 لاکھ 88 ہزار، گوجرنوالہ میں 28 لاکھ 71 ہزار اور قصور میں 23 لاکھ 15 ہزار تک پہنچ گئی۔ووٹرز کی تعداد سے متعلق تازہ ترین اعدادو شمار بھی جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ 68 ہزار 515 ہے جن میں سے مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 12لاکھ 75 ہزار 222 اور خواتین ووٹرز کی کل تعداد 6 کروڑ 13لاکھ 93ہزار 293 ہے۔آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں کل ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ 55 لاکھ 45ہزار 995 ہے جبکہ سندھ میں کل ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 78 لاکھ 24 ہزار 70 ہے۔

خیبرپختونخواہ میں کل ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 25 لاکھ 89 ہزار 371 جبکہ بلوچستان میں کل ووٹرز کی تعداد 54 لاکھ 37 ہزار 699 ہے۔Jan 21, 2025 11:49 AMصارم اغوا اور قتل میں ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج، پولیس کی 2 روز میں پیشرفت کی یقین دہانیپی ایف یو جے نے نئے پیکا ترمیمی بل کو دھوکا قرار دے دیاپسند کی شادی کے بعد شوہر نے تشدد اور گلا دبا کر بیوی کو قتل کردیاوفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل بلائے جانے کا امکان’’پختونخوا حکومت نے صوبہ تباہ کردیا‘‘ عوام نے علی امین گنڈاپور کو نااہل قرار...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)آپ کا آج کا دن (جمعرات) کیسا رہے گا؟ (9 جنوری 2025)ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »

آج کا دن کیسا رہے گا؟آج کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 17:39:03