رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت آج ہو گی

پاکستان خبریں خبریں

رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت آج ہو گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت آج ہو گی Read News RamazanSugarMill Reference NAB pmln_org

احتساب عدالت میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر کے خلاف نیب کے مختلف کیسز پر سماعت آج ہو گی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری ریفرنس پر سماعت کریں گے۔ احتساب عدالت میں ہوگی۔عدالت نے حمزہ شہباز کو فرد جرم کی کاروائی کے لیے طلب کر رکھا ہے جبکہ عدالت نے جیل حکام کو حمزہ شہباز کو عدالت

میں ہر صورت میں پیش کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔ دوسری جانب شہباز شریف کی جانب سے نواز ایڈووکیٹ پیش ہو کر حاضری مکمل کروائے گے جبکہ عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں گواہوں کو شہادتوں کے لیے طلب کر رکھا ہے۔آشیانہ ریفرنس میں سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد سمیت 13 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر شوگر انکوائری کمیشن میں پیش ہونے کو تیار | Abb Takk Newsاسد عمر شوگر انکوائری کمیشن میں پیش ہونے کو تیار | Abb Takk News
مزید پڑھ »

عزوہ بدر، 17 رمضان مسلمانوں‌ کی عظیم فتح کا دن -عزوہ بدر، 17 رمضان مسلمانوں‌ کی عظیم فتح کا دن -ماہ رمضان کی 17 تاریخ سنہ 2 ہجری تاریخ اسلام کا وہ عظیم الشان یادگار دن ہے جب اسلام اور کفر کے درمیان پہلی فیصلہ کن جنگ لڑی گئی اور مٹھی بھر 313 مسلمانوں کو کفار کے لشکر پر فتح عظیم حاصل ہوئی۔ غزوہ بدر کو دیگر غزوات پر کئی اعتبار سے فوقیت حاصل ہے۔ …
مزید پڑھ »

شوگر سکینڈل کی تحقیقات پر کھلبلی، ایسوسی ایشن کی مارکیٹ سے چینی اٹھانے کی دھمکی، وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر کے پاس پہنچ گئے اور پھر۔ ۔ ۔ حامد میر نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیاشوگر سکینڈل کی تحقیقات پر کھلبلی، ایسوسی ایشن کی مارکیٹ سے چینی اٹھانے کی دھمکی، وزیراعظم بھاگے بھاگے صدر کے پاس پہنچ گئے اور پھر۔ ۔ ۔ حامد میر نے ایک عرصہ بعد انکشاف کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی اور آٹا سکینڈ ل کی تحقیقات چل رہی ہیں اور اس کی فارنزک رپورٹ کا انتظار کیا جارہاہے ، ایسے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح
مزید پڑھ »

معمولی کورونا علامات پر ہوم آئیسولیشن کی اجازت ہو گی، فیاض چوہانمعمولی کورونا علامات پر ہوم آئیسولیشن کی اجازت ہو گی، فیاض چوہانوزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ صرف ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ (ہوم آئیسولیشن) کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگاقومی اسمبلی کااجلاس آج ہوگااسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہہ پہر تین بجےہوگا ۔جس میں کورونا وائرس اور موجودہ صورتحال پر بحث کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلا س میں ملک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 08:37:40