معمولی کورونا علامات پر ہوم آئیسولیشن کی اجازت ہو گی، فیاض چوہان

پاکستان خبریں خبریں

معمولی کورونا علامات پر ہوم آئیسولیشن کی اجازت ہو گی، فیاض چوہان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

معمولی کورونا علامات پر ہوم آئیسولیشن کی اجازت ہو گی، فیاض چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang

فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومتِ پنجاب نے گھروں پر قرنطینہ کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں، ہوم آئسولیشن کمیٹی میں محکمۂ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے اہلکار شامل ہوں گے جبکہ شہری اور دیہی یونین کونسل کی سطح پر سب کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی۔وزیرِ اطلاعات پنجاب نے کہا ہے کہ ہوم آئسولیشن کے لیے کمیٹی گھروں کے سائز اور اہل خانہ کی تعداد کی جانچ کے بعد اجازت دے گی۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہوم آئسولیشن سے مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھیجنےکا پابند ہوگا، کورونا مریض کو ہوم آئسولیشن کے دوران ہر 10 دن بعد اپنا ٹیسٹ کروانا ہوگا جبکہ 24 گھنٹے کے وقفے سے دو بار ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر ہوم آئسولیشن ختم ہو سکے گی۔ فیاض چوہان کا مزید کہنا ہے کہ ہوم آئسولیشن میں دوسری بار کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر دوبارہ ٹیسٹ اگلے 5 دن بعد کروانا ہوگا، ٹیسٹ کے لیے محکمۂ صحت کا عملہ گھر سے سیمپل لے گا۔

فیاض چوہان نے مزید کہا ہے کہ جہاں ٹیسٹنگ کی سہولت نہیں وہاں مریض کورونا کی علامات ختم ہونے پر مزید دو ہفتے آئسولیٹ رہے گا۔ ان کا کہنا یہ بھی کہنا ہے کہ بزدارحکومت قانون سازی سے آگاہی اور ذہن سازی تک تمام معاملات ساتھ لےکر چل رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk Newsہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کےخلاف ناقص پالیسی پر اوباما کی ٹرمپ پر تنقید - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پنجاب: کورونا مریضوں کیلئے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاریپنجاب: کورونا مریضوں کیلئے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاریحکومتِ پنجاب نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے ہوم آئیسولیشن کے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس سے ریکور افراد مکمل طور پر صحتیاب ہوجاتے ہیں؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا، امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبورکورونا، امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبورامریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 12:08:44