ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

FayyazUlHassanChohan AbbTakk

لاہور:وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ حکومت پنجاب نے گھروں پر قرنطینہ کیلئے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے بتایا کہ حکومت پنجاب نے گھروں پر قرنطینہ کے قواعد و ضوابط جاری کئے ہیں،ڈپٹی کمشنر،اے سی کی سربراہی میں خصوصی ہوم آئسولیشن کمیٹی کے اراکین نامزد کرے گا۔ صوبائی وزیر نے بتایا کہ ہوم آئسولیشن کمیٹی میں محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ محکموں کے اہلکار شامل ہوں گے،اس حوالے سے شہری اور دیہی یونین کونسل کی سطح پر سب کمیٹیاں بھی تشکیل دی جائیں گی۔

فیاض الحسن چوہان کے مطابق کمیٹی ہوم آئسولیشن کیلئے گھروں کے رقبے اور اہل خانہ کی تعداد کی جانچ کے بعد اجازت دے گی اور ہلکی کورونا علامات والے مریضوں کو گھروں پر قرنطینہ کرنے کی اجازت دی جائے گی،ہوم آئسولیشن میں مریض روزانہ اپنی صحت کے متعلق اپڈیٹس محکمہ صحت کو بھجوانے کا پابند ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانوں تک نئے کورونا وائرس کو پھیلانے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا کے یہ دو سائنسدان کیا کمال کرنے والے ہیں؟کورونا وائرس: انڈیا کے یہ دو سائنسدان کیا کمال کرنے والے ہیں؟انڈین حکومت نے کورونا وائرس کی ٹیسٹ کٹ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جسے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جارہا ہے۔ کیسی ہے یہ نئ کٹ اور کیا یہ واقعی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک اہم پیش رفت ہے؟
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں نمایاں پیش رفتکورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں نمایاں پیش رفتعالمی سطح پر نوول کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بدستور جاری ہیں اور اس وقت امید کی واحد کرن جلد از جلد وائرس کے خلاف ویکسین کی دستیابی ہے۔ چین ،امریکہ ،برطانیہ
مزید پڑھ »

کورونا کے سامنے کون ڈھال بنا؟کورونا کے سامنے کون ڈھال بنا؟عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد انتالیس لاکھ سولہ ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس نامی اس مہلک وبا کے
مزید پڑھ »

پاکستانی و بنگلہ دیشی مرد کورونا سے زیادہ مر رہے ہیں، برطانوی تحقیق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

جسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیاجسٹس اطہر من اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیااسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہرمن اللہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، انہوں نے گزشتہ روزٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ آج موصول ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 15:57:38