عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد انتالیس لاکھ سولہ ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ کورونا وائرس نامی اس مہلک وبا کے
باعث اب تک جہان فانی سے دو لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد کوچ کر چکے ہیں۔ پوری دنیا میں اب تک اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت تیرہ لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست بھی دے چکے ہیں۔ جو ایک خوش آئند بات ہے۔
متعدد دانشوروں اور تجزیہ نگاروں کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی رہنمائی چین میں وبا کو شکست دینے کے راز وں میں سے ایک ہے۔اس سے دوبارہ ثابت ہوا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کی رہنمائی چین میں ملک کے نظام اور طرز حکمرانی کی سب سے نمایاں خوبیوں میں سے ایک ہے۔تجزیہ نگاروں نے کہا کہ چین میں چھوٹے عرصے میں وبا کے خلاف کامیابی کے حصول کی وجہ"اہم معاملات کو اولین ترجیح دیتے ہوئے تمام وسائل کو ایک جگہ یکجا کرنا"ہے۔یہ نظام کی خوبی ہے۔وبا کے پھیلاؤ کے تناظر میں ہر ملک کو طبی وسائل کی کمی کا سامنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وبا: پاکستان کے تیل اورگیس کے شعبے کو51 ارب کا نقصان - ایکسپریس اردوپٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد ٹیکس، مراعات اور رائلٹی کی مد میں نقصانات شامل
مزید پڑھ »
سندھ کے اسپتال کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی الرٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستان میں کتنے بچے پیداہوں گے؟جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے لےکر آئندہ نو ماہ
مزید پڑھ »
کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق میں انکشافلندن: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق سائنسدانوں نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس گزشتہ سال کے آخر میں تیزی سے دنیا میں پھیلا۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک پیش گوئیکورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک پیش گوئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیقکورونا وائرس 2019ء کے آخر میں کئی ملکوں تک پھیل چکا تھا:برطانوی تحقیق UK Research CoronaVirus Year2019 SpreadRapidly DeadlyVirus Countries InfectiousDisease Scientists People Infected Killed GOVUK
مزید پڑھ »