کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستان میں کتنے بچے پیداہوں گے؟

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستان میں کتنے بچے پیداہوں گے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے  ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے لےکر آئندہ نو ماہ

بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ برائے اطفال کاکہنا ہے اس وبا کے دوران دنیا بھرمیں گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ کے قریب بچوں کی پیدائش متوقع ہے جن میں سے ایک چوتھائی یعنی دوکروڑ نوے لاکھ بچے جنوبی ایشیائی ملکوں میں پیدا ہوں گے۔ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

دنیا میں سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہونے کاامکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا میں دوکروڑ بچے ہوں گے جبکہ جنوبی ایشیا میں دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ بچے پاکستان میں ہوں گے جہاں پچاس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ اسی طرح جنوبی ایشیا میں بنگلہ دیش 24لاکھ بچوں کے ساتھ تیسرے جبکہ افغانستان 10لاکھ بچوں کے ساتھ چوتھے نمبر پررہے گا۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا ایمرجنسی کے باعث صحت کی سہولیات انتہائی سخت دباؤ میں ہیں جس کے باعث زچہ اور بچہ کی صحت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر خدشات موجود ہیں۔ادارہ برائے اطفال کا مزید کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ جنوب ایشیائی ممالک میں نوزائیدہ بچوں اور ان کی ماؤں کو سخت زمینی حقائق کا سامنا کرنا پڑے گا جیسا کہ لاک ڈاؤن، کرفیو اور طبی اور دیگر سہولیات کی کمی اور دائیوں سمیت صحت کے ہنرمند کارکنان کی...

اقوام متحدہ نے جنوب ایشیائی ممالک کی حکومتوں کی اپیل کی ہے کہ وہ ان اعدادوشمار کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے اپنے ممالک میں مناسب اقدامات کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ کرکٹ کی بحالی کیلیے بین اسٹوکس کی اہم تجویز -کورونا وائرس؛ کرکٹ کی بحالی کیلیے بین اسٹوکس کی اہم تجویز -مانچسٹر:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ پلیئرز کو شائقین کے لیے کچھ بھی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران بین اسٹوکس نے نیشنل ہیلتھ سروس اور نیشنل چلڈرن کرکٹ چیرٹی “چانس ٹو شائن” کے لیے اپنی پہلی …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک پیش گوئیکورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک پیش گوئیکورونا وائرس کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک پیش گوئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانکورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے. سعودی وزارتِ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات جلد تشخیص کرنے والی ڈیوائس تیار - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کی علامات جلد تشخیص کرنے والی ڈیوائس تیار - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 21:23:27