کورونا وائرس کی علامات جلد تشخیص کرنے والی ڈیوائس تیار - Tech - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی علامات جلد تشخیص کرنے والی ڈیوائس تیار - Tech - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

خود بخود حلق پر چپک جانے والا یہ سینسر کیا کام کرتا ہے؟ CoronavirusPandemic Health DawnNews

ایک چپکنے والی پٹی سے لوگ کورونا وائرس کی علامات کو قبل از وقت پکڑ سکیں گے۔ڈاک ٹکٹ کے حجم کی یہ ڈیوائس نرم سیلیکون مواد سے تیار کی گئی ہے جو حلق پر چپک جاتی ہے اور کھانسی، سانس، دل کی دھڑکن اور جسمانی درجہ حرارت کو مانیٹر کرتی ہے۔یہ سسٹم علامات کی تفصیلات کو ایک ڈاکتر کے پاس ارسال کرے گا جو علاج اور دیگر عوامل کے اسے استعمال کرسکے گا۔

اس ڈیوائس کو امریکی یونیورسٹی نے تیار کیا ہے جبکہ الگورتھمز کو شکاگو کے ایک تحقیقی ہسپتال شیرلے ریان ایبلیٹی لیب کے سائنسدانوں نے تیار کیا ہے۔ اس ڈیوائس کو ابھی کووڈ 19 کے 25 مریضوں پر آزمایا جارہا ہے جن میں سے ایک شیرلے ریان لیب کی سائنسدان کیلی میکنزی بھی ہیں جن میں کھانسی اور ناک بند ہونے جیسی شکایات دیکھنے میں آئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہامریکہ میں منظور کی گئی کورونا وائرس کی دوا کی تیاری کیئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے علاج کیلئے اب تک بہتر سمجھی گئی دوا کی تیاری کیلئے امریکی کمپنی نے پاکستانی کمپنیوں سے بات چیت شروع کردی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ کرکٹ کی بحالی کیلیے بین اسٹوکس کی اہم تجویز -کورونا وائرس؛ کرکٹ کی بحالی کیلیے بین اسٹوکس کی اہم تجویز -مانچسٹر:انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بین اسٹوکس نے شائقین کے بغیر کرکٹ کھیلنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ پلیئرز کو شائقین کے لیے کچھ بھی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران بین اسٹوکس نے نیشنل ہیلتھ سروس اور نیشنل چلڈرن کرکٹ چیرٹی “چانس ٹو شائن” کے لیے اپنی پہلی …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟امریکی ڈاکٹر فاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیاکورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟امریکی ڈاکٹر فاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیاکورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری؟ امریکی ڈاکٹرفاچی نے ٹرمپ کا موقف مسترد کردیا USA Trump Coronavirus COVID19Pandemic AnthonyFauci TrumpsTheory WHO MFA_China StateDept realDonaldTrump WhiteHouse
مزید پڑھ »

وہ مریض جن کی کورونا وائرس جان نہیں چھوڑ رہاوہ مریض جن کی کورونا وائرس جان نہیں چھوڑ رہااعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ کووِڈ 19 کے مریضوں کی اکثریت دو ہفتے کے اندر صحتیاب ہو جاتی ہے۔ مگر بعض لوگوں میں مرض کی علامات زیادہ عرصے تک موجود رہتی ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانکورونا وائرس، ضوابط کی خلاف ورزی پر سعودی عرب کا سزائوں کا اعلانریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے. سعودی وزارتِ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 00:56:48