ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں حنا خواجہ بیات رقص کر رہی ہیں
سینئیر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ لندن کی ایک گلی میں موسیقار نے مجھے پہچان کر عزت دی تھی۔
آرٹسٹ نے بالی ووڈ کا مشہور گانا گایا جس میں نے اور وہاں موجود دیگر افراد نے بھی حوصلہ بڑھانے کے لیے رقص کیا تھا۔ حنا خواجہ بیات نے کہا کہ میری ڈانس کی اس ویڈیو پر کافی لوگوں نے تنقید کی ہے جنھیں نہیں معلوم کہ جب کوئی آرٹسٹ آپ کو پہچان کر پرفارمنس کی دعوت دے تو نہ نہیں کیا جا سکتا۔اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ اگر کسی آرٹسٹ کے کام کی حوصلہ افزائی کی جائے تو اسے کتنی خوشی ہوتی ہے بس صرف اسی لیے میں نے رقص کیا تھا۔
حنا خواجہ بیات نے کہا کہ خوشیاں بانٹنے سے خوشیاں بڑھتی ہیں اور جو لوگ یہ بات نہیں سمجھتے ہمیشہ پریشان رہتے ہیں۔ سینیئر اداکارہ نے ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو مشورہ دیا اس لیے اپنی سوچ کو مثبت رکھیں اور ہمیشہ خوش رہیں۔Mar 11, 2025 02:46 PMافطار پروگرام میں بدسلوکی پر اداکار تھلاپتی وجے کے خلاف شکایت درجآئیفا ایوارڈز میں شاہ رُخ خان کے ہیروں کے ہار نے سب کی توجہ سمیٹ لی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گےکراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت ڈاکوؤں کا 4 رکنی گروہ گرفتاردنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی ہیں؛ پاکستان کا نمبر کون سا ہے؟خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ اور زیلنسکی میں تلخ کلامی پر روس اور یورپی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آگیازیلنسکی کو وائٹ ہاؤس میں زوردار تھپڑ لگا، روسی سیکیورٹی کونسل کی ڈپٹی چیئرمین
مزید پڑھ »
مہوش حیات شاندار اداکاری کے بعد موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیاراداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ اب موسیقی پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں مہنگائی کی لہر برقرار، رمضان سستا بازاروں میں قیمتیں کمشہریوں کا رمضان بازاروں میں اشیاء کے معیار پر عدم اطمینان کا اظہار
مزید پڑھ »
صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟انجری کے شکار دونوں پلئیرز سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »
بھارت؛ رمضان المبارک کے چاند سے متعلق اعلان سامنے آگیابھارت کی شاہی مسجد کے امام نے رمضان المبارک کے چاند کے حوالے سے اعلان کردیا
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کی مقامی طور پر منتقلی کا پہلا کیس سامنے آگیااس سے قبل جتنے بھی کیس رپورٹ ہوئے تھے وہ بیرون ملک سفر سے واپس آنےو الے شہریوں میں سامنے آئے تھے، مشیرصحت
مزید پڑھ »