انجری کے شکار دونوں پلئیرز سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انجری کے ہونیوالے قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور فخر زمان کی فٹنس سے متعلق تازہ اَپ ڈیٹ جاری کردیں۔
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ٹخنے کی انجری کا شکار ہونیوالے اوپنر صائم ایوب آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے تھے، انہیں ڈاکٹرز نے 6 ہفتوں کیلئے آرام کا کہا تھا، جس کے باعث وہ گرین شرٹس کے اسکواڈ میں جگہ نہیں بناسکے تھے۔ قومی ٹیم کے دوسرے اوپنر فخر زمان آسٹریلیا، جنوبی افریقٓ اور زمبابوے کے خلاف سیریز نہیں کھیل سکے تاہم طویل عرصہ بعد ان کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی اور انہیں پاکستان کے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں بھی شامل کیا گیا۔فخر زمان 19 فروری کو نیوزی لینڈ کیخلاف چیمپئنز ٹرافی کے پہلے ہی میچ میں چوٹ لگنے کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے تھے، وہ لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بحالی کے عمل سے گزر رہے ہیں۔پی سی بی سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں بیٹرز کو میڈیکل وجوہات کی بنا پر حالیہ سیریز میں کسی بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فخر زمان کی انجری: دبئی میں بھارت کے خلاف میچ سے باہرکرکٹ کھیل کے دوران فخر زمان کو باؤنڈری لائن زخمی ہوگئی۔ ان کی جگہ کسی دوسرے کھلاڑی کو اسکواڈ میں شامل کیا جائیگا۔
مزید پڑھ »
صائم کے بعد فخر بھی چیمپئینز ٹرافی سے باہراوپنر بھارت کیخلاف میچ میں اسکواڈ کے ہمراہ سفر نہیں کریں گے
مزید پڑھ »
بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟سال بھر میں 70 فیصد ٹی20 کرکٹ کھیلیں گے تو ٹیسٹ اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتے، عاقب جاوید
مزید پڑھ »
سلمان علی آغا: خوشدل شاہ صائم ایوب کے مقام کو پورا کریں گےقومی ٹیم کے نائب کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ صائم ایوب کی کمی محسوس کریں گے مگر امید ہے کہ خوش دل شاہ ان کی کمی کو پورا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ سب کھلاڑی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور تین ملکی سیریز کا ایونٹ کھیلنے کیلئے پرجوش ہیں۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے بولنگ کوچ جیکب اورم نے کہا ہے کہ ہم لمبار سفر کر کے پاکستان پہنچے ہیں اور چیمپیئنز ٹرافی سے قبل ٹرائی نیشن سیریز کھیلنا بہت مفید ہو گا۔
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں کارروائی، برقع پہن کر فرار ہونے والے تین خوارج ہلاکخفیہ آپریشن 6 اور 7 فروری کی درمیانی شبد تہ خیل میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت سے متعلق کیس، پیمرا نے نوٹیفکیشن واپس لے لیاپیمرا نے ریٹائرڈ افسران کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کو آئی ایس پی آر کی اجازت سے مشروط کیا تھا
مزید پڑھ »