سال بھر میں 70 فیصد ٹی20 کرکٹ کھیلیں گے تو ٹیسٹ اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتے، عاقب جاوید
پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے بابراعظم اور محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں واپسی کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو فارم بحال کرنے کے لیے فرسٹ کلاس اور لسٹ اے کرکٹ کھیلنی ہوگی، اگر آپ سال بھر میں 70 فیصد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلیں گے تو ٹیسٹ اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتے، کھلاڑیوں کو خود اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دورہ نیوزی لینڈ؛ کپتان کون شاداب یا سلمان؟رضوان کا مستقبل کیا ہوگا، ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع
مزید پڑھ »
شتروگھن سنہا نے پورے بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کا مطالبہ کردیاانہوں نے اس بات کو تسلیم کیا کہ بھارت جیسے متنوع ملک میں اس قسم کے قانون کو نافذ کرنا مشکل ہوگا
مزید پڑھ »
جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس کو خط لکھا: ٹرانسفر ججوں کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں شراکت غیرقانونیاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے لاہور، سندھ اور بلوچستان ہائی کورٹ سے ٹرانسفر ہونے والے 3 ججوں کے معاملے میں چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا ہے اور ان کی ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں شراکت کو غیرقانونی قرار دیا ہے۔ جسٹس بابر ستار نے خط میں کہا کہ ٹرانسفر ججوں کی سینیارٹی لسٹ جاری کرنا اور انہیں حلف اٹھائے بغیر ایڈمنسٹریشن کمیٹی میں شامل کرنا غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، اور انہوں نے چیف جسٹس سے سینیارٹی لسٹ اور کمیٹی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی لڑکے کی محبت میں آئی امریکی خاتون وطن واپس روانہ، ویڈیو دیکھیںجناح اسپتال میں زیرعلاج خاتون سے امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے ملاقات کی او اسے وطن واپسی کیلیے راضی کیا تھا
مزید پڑھ »
انزمائم اور مشبہ کو PCB ہال آف فیم میں inductedPCB نے انزمائم الحق اور مشبہ الحق کو ہال آف فیم میں inducted کیا۔
مزید پڑھ »
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا آئی ٹی پالیسی کے غلط استعمال کا انکشافٹیکس سے بچنے کیلیے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو آئی ٹی ایکسپورٹ رجسٹر کرایا جارہاہے
مزید پڑھ »