جناح اسپتال میں زیرعلاج خاتون سے امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے ملاقات کی او اسے وطن واپسی کیلیے راضی کیا تھا
جناح اسپتال میں زیرعلاج خاتون سے امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں نے ملاقات کی اور اسے وطن واپسی کیلیے راضی کیا تھاپاکستانی لڑکے کی محبت میں امریکا سے کراچی آئی خاتون اونیجا اینڈریو رابنس کو بالآخر آج شب واپس امریکا روانہ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق کئی روز سے جناح اسپتال کے شعبہ نفسیات میں زیرعلاج امریکی خاتون کا ڈسچارج کارڈ بنانے کے لیے اسپتال کے عملے کو ہدایت کردی گئی تھی جس کے بعد جمعہ کی شب 8.40 پر انہیں اسپتال سے ڈسچارچ کردیا گیا تھا۔ امریکی خاتون کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ٹی وی چینلز اور یو ٹیوبرز کا تناتا بند گیا جس کی وجہ سے فلیٹ کے مکینوں کے بیانات بھی سامنے آئے کہ امریکی خاتون کی وجہ سے ان کے معمولات زندگی شدید متاثر ہو رہے ہیں جبکہ اس دوران ٹی وی چینلز کے نمائندوں نے امریکی خاتون سے بات چیت کرنے کی کوشش کی تو اس نے بات کرنے کے عوض 5 ہزار ڈالرز کا بھی تقاضہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان کی محبت میں پاکستان آئی امریکی خاتون کراچی میں نامعلوم مقام پرروانہاہلکارون کو آن لائن ٹیکسی کے پیچھے روانہ کیا گیا، تاہم خاتون متعلقہ تھانے کی حدود سے کہیں اور چلی گئی
مزید پڑھ »
کراچی کے نوجوان نے امریکی خاتون کو کیوں ٹھکرایا؟ علی گل پیر نے وجہ بتادیامریکی خاتون کےلیے علی گل پیر کے ردعمل کی ویڈیو وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
امریکی خاتون کی پاکستان میں محبت کی کہانی: بیٹے کا ڈریننگ بیانسیاہ فام امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کراچی کے 19 سالہ لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر اکتوبر میں پاکستان آئی تھیں۔ اب ان کی بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی ماں ذہنی مریضہ ہیں اور ان کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہے.
مزید پڑھ »
امریکی خاتون کا پاکستانی نوجوان سے پیار: کراچی میں ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد انکار کرنے کی وجہکراچی میں موجود امریکی شہری اونیجا اینڈریو نے پاکستانی ویزا کی معیاد ختم ہونے کے بعد واپسی سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہے۔ اونیجا کا پاکستانی نوجوان سے پیار ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو کے ذریعے مشہور ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ طور پر محبت کا شکار ہونے والی خاتون کراچی میں موجود ہے اور وہاں سے اُس کی واپسی کے لیے کئی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
محبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلخاتون کا ایم آر آئی مکمل، دیگر ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے، ترجمان جناح اسپتال
مزید پڑھ »