مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا
رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں جاری ہے۔اجلاس میں کمیٹی اراکین شریک ہیں، موسمیات، سپارکو اور دوسرے ادروں کے نمائندے موجود ہیں۔
دریں اثنا کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر علاقوں میں زونل کمیٹی کے اجلاس بھی شروع ہوگئے ہیں تاہم چاند نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی ہی کریں گے۔دریں اثنا رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو نے پیش گوئی کی ہے کہ نیا چاند 28 فروری 2025 کو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق پانچ بج کر 45 منٹ پر پیدا ہوگا اور 28 فروری کو غروب افتاب کے وقت چاند کی عمر 12 گھنٹے ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاریمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا
مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات؛ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے پہلی بار ڈرونز اور AI کا استعمالسعودی عرب سمیت خلیج ممالک میں بھی آج رمضان کا چاند دیکھا جائے گا
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمندخط کا توجواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی، رانا احسان افضل
مزید پڑھ »
سعودیہ عرب؛ سپریم کورٹ کی عوام سے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل28 فروری کی شام کو رمضان کا چاند دیکھ کر شہادتیں جمع کرائیں
مزید پڑھ »
ایک رمضان: حکومت نے 28 فروری کو پشاور میں چاند سائٹنگ کی میٹنگ بلانfinance Minister Aurangzeb نے کہا ہے کہ حکومت کا منصوبہ شعبہ جات کی مناسب پھیلاؤ کے لیے تیار ہے۔ وزیرِ خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے معیشت کو حساب سے بڑھنے کے لیے کوشاں ہے تاکہ وہ دوبارہ بڑی اور بڑی منی گھڑیوں میں داخل نہ ہو جائے۔
مزید پڑھ »
سی ای سی اجلاس؛ ڈسکوزکے حصص صدرِمملکت کےنام منتقل کرنےکی مشروط منظوریاجلاس میں نادراکیلیے 1.914 ارب روپے سمیت دیگر اداروں کیلیے بھی فنڈز کی منظوری دی گئی
مزید پڑھ »