بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمند

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی نے خط میں 6 پوائنٹس کو ٹچ کیا، ہمایوں مہمند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

خط کا توجواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی، رانا احسان افضل

رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے خط لکھا ہے تو وہ یا تو الیکٹرانک کی صورت میں ہو گا یا ہارڈکاپی کی شکل میں ہو گا، اگر ہارڈ کاپی ہوگی تو ظاہر ہے کہ گورنمنٹ کا کوئی ادارہ جووہاں بیٹھا ہے وہی اس کو دے رہا ہو گا، اب جو گورنمنٹ کا ادارہ دیتا ہے تو کس طریقے سے دے رہا ہے، کیا ہے تو گورنمنٹ اس کو کر سکتی ہے۔

ایکسپریس نیوزکے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جو اس کے اندر چیزیں ہیں جو سوشل میڈیا پر آئی ہیں ان کو ہم دیکھیں تو انھوں نے بنیادی طور پر چھ پوائنٹس کو ٹچ کیا ہے اور یہ انھوں نے چیف آف آرمی اسٹاف کو لکھا ہے۔ رہنما مسلم لیگ رانا احسان افضل نے کہا کہ انھوں نے ویسے ہی اتنی تکلیف کی، سارے نکتے بتائے کیونکہ خط کا تو کوئی جواب ہی نہیں آیا، اس میں کسی نے دلچسپی نہیں دکھائی تو یہ ایویں بار بار دہرا رہے ہیں کہ خط میں کیا لکھا تھا، دیکھیں ہم تو دروازہ کھول کر بیٹھے ہوئے تھے اور ہم نے 31 جنوری تک انتظار بھی کیا کہ یہ آ جائیں پہلے خود انھوں نے 31 کی تاریخ دی پھر مذاکرات سے بھاگ گئے۔

رہنما پیپلزپارٹی رضا ہارون نے کہا کہ جن کو ذمے دار ٹھہرا رہے ہیں ان ہی سے بات کرنا چاہ رہے ہیں وہ، جب آپ خط لکھتے ہیں توآفیشل، سنجیدہ لوگ جس طرح کام کرتے ہیں، جو دفتری طریقہ کار ہے، جب آپ خط لکھتے ہیں تو اس کو ڈسپیچ کرتے ہیں، کوئی قاصد ہوتا ہے وہ قاصد خط کو ترسیل کرتا ہے۔ جس کو لکھا گیا ہے جو ریسیور ہے اس کو گھر جا کر ڈیلیور کرتا ہے، آپ اس کو لے کر اس پر گفتگو شروع کروا رہے ہیں جس پر پارٹی کا چیئرمین ٹی وی پر کھڑا ہو کر کہہ رہا ہے کہ نہ میں نے دیکھا اور نہ میں نے پڑھا، اس پر بحث کیسے کر سکتے ہیں؟۔Feb 03, 2025 03:14 PMاسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو دو بار کے این آر او زدہ ہیں، عمران خان کا آرمی چیف کو خطشادی شدہ خاتون نے بار بار جنسی تعلق پر مجبور کرنے پر آشنا کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیابہادر کشمیری عوام کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں،وزیراعظمبیرون...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان کے خط پر آرمی چیف کے ردعمل کا خیرمقدم کریں گے، بیرسٹر گوہرعمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا، بانی پی ٹی آئی نے خط کے مندرجات خود پڑھ کر سنائے، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو سماعتبانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو سماعتچیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھ »

پنے ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہےاس پییکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی مذاکرات کے ذریعے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئیعلی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئیعلی امین گنڈاپورکےخلاف ماضی میں متحرک ہم خیال گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شکایات لگائیں، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ٹرسٹ نہ ہونے پر تنقیدپاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ٹرسٹ نہ ہونے پر تنقیدپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعتماد کا فقدان موجود ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں اپنے طریقہ کار واضح کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ اگر کسی نے مذاکرات کی پہل کی ، تو وہ شہباز شریف ہیں جو چارٹر آف اکانومی اور اپیکس کمیٹی پر زور دیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں آنا ایک اچھا مثبت اشارہ ہے اور پارلیمنٹ کو اہمیت دینا چاہیے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانتحریک انصاف کا حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانبانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ آج اگر حکومت نے کمیشن کا اعلان نہ کیا تو ہمارے مذاکرات کال آف ہیں، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:05:10