پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ٹرسٹ نہ ہونے پر تنقید

سیاسی خبریں

پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ٹرسٹ نہ ہونے پر تنقید
پاکستان تحریک انصافمسلم لیگ (ن)اعتماد
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعتماد کا فقدان موجود ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو پارلیمنٹ میں اپنے طریقہ کار واضح کرنا چاہیے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ اگر کسی نے مذاکرات کی پہل کی ، تو وہ شہباز شریف ہیں جو چارٹر آف اکانومی اور اپیکس کمیٹی پر زور دیتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں آنا ایک اچھا مثبت اشارہ ہے اور پارلیمنٹ کو اہمیت دینا چاہیے۔

رہنما تحریک انصاف ہمایوں مہمند کا کہنا ہے کہ آپ بالکل صحیح کہتے ہیں کہ کمیشن ہوا میں نہیں بنتا، ہم یہ نہیں کہہ رہے کہ آپ آج ہی کے دن سب کچھ کر لیں، ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ اس کا پراسیس، ٹی او آرز وہ ڈیفائن کر دیں، آپ کہہ دیں کہ ہم اس طریقے سے کریں گے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس میں جو سب سے بڑا مسئلہ ہے اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو گورنمنٹ پر اور گورنمنٹ کو پی ٹی آئی پر ٹرسٹ نہیں ہے، یہاں اعتماد کا فقدان ہے۔ مسلم لیگ کے رہنما رانا احسان افضل نے کہا کہ اگر کسی نے مذاکرات کی پہل کی ، مذاکرات کی بات کی تو وہ شہباز شریف ہے، شہباز شریف نے کہا کہ چارٹر آف اکانومی، اپیکس کمیٹی ہو، فلور آف دی ہاؤس ہو۔

انھوں نے ایک پوری دنیا کا چکر کاٹا یہ آکسفورڈ کا الیکشن لڑنے کیلیے یو کے بھی رکے کہ وہاں سے کوئی بوجھ ڈالیں گے کوئی انفلوئنس کریں گے، کوئی مداخلت کرائیں گے پھر یہ امریکا گئے، گلی گلی، کوچہ کوچہ ہم کوئی غلام ہیں سے اچھی وہاں غلامی کی، دروازے کٹھکٹھائے۔ رہنما پیپلزپارٹی ناز بلوچ نے کہا کہ وزیراعظم کا پارلیمنٹ میں آنا، پارلیمنٹ کو اہمیت دینا اور پارلیمنٹ کے پروسیجر میں شرکت کرنا یہ ایک اچھا مثبت اشارہ ہوتا ہے، میرا خیال ہے کہ کل پیپلزپارٹی نے اپنی جو بات سامنے رکھی بلکہ ہم علامتی طور پر باہر بھی نکلے ہم نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کو بہت سنجیدگی سے لیا جائے، یہ اچھی بات ہے کہ وزیراعظم آج آئے، پارلیمنٹ میں موجود تھے، تمام وزرا موجود تھے تو ایسے میں اپوزیشن کا جو آج رویہ تھا انتہائی نامناسب اور قابل مذمت تھا۔Jan 21, 2025 01:50...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) اعتماد مذاکرات پارلیمنٹ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات اور سیاسی قید: تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی رائےمذاکرات اور سیاسی قید: تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی رائےشوکت یوسفزئی، خلیل طاہر سندھو اور شہلا رضا نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ میں مذاکرات، سیاسی قیدیوں اور رول آف لا کے موضوع پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »

مولا بخش چانڈیو کا مسلم لیگ (ن) پر اعتماد نہ ہونے کا اظہارمولا بخش چانڈیو کا مسلم لیگ (ن) پر اعتماد نہ ہونے کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے حکومتی اتحاد پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے مسلم لیگ (ن) پر اعتماد نہیں ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات پاکستان کے لیے: عرفان صدیقیمذاکرات پاکستان کے لیے: عرفان صدیقیسینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات پاکستان کے لیے ہیں، نہ کہ کوئی جماعت یا فرد کے لیے۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی: حلیف سے نئے تحفظاتپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی: حلیف سے نئے تحفظاتپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے حکومت کے ساتھ جاری رویے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے گرفتار نواز شریف کے قریبی رفیق اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حکومتی کمیٹیوں اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے پر اتفاق ہوا۔ ان دونوں پارٹیوں کے درمیان کشیدگی کی اہم وجوہات میں سندھ کے پانی کے مسئلے، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونا، بلوچستان کے تحفظات، اور پنجاب حکومت کے اقدامات شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان قبرستان نہ ہونے پر مجبوربھارت میں مسلمان قبرستان نہ ہونے پر مجبورہریانہ ریاست کے گڈانہ علاقے میں مسلم خاندانوں کو قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے میتیں اپنے گھروں میں دفن کرنے پر مجبور ہونے پر شدید پریشانی ہے۔
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:32:51