علی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

علی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

علی امین گنڈاپورکےخلاف ماضی میں متحرک ہم خیال گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شکایات لگائیں، ذرائع کا دعویٰ

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپورکےخلاف ماضی میں متحرک ہم خیال گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شکایات لگائیں، گروپ میں شامل افراد نےبانی پی ٹی آئی سے جیل اورمقدمات میں پیشی کے دوران شکایات کےانبارلگائے۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی میں کوئی دھڑے بندی نہیں ہے، علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی کا فیصلہ قبول کیا۔ صوبائی صدر انصاف لائرز فورم قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ انی پی ٹی آئی کو صرف اتنا کہا تھا کہ احتساب کاکوئی طریقہ کار ہونا چاہیے، میرے کہنے پر احتساب کمیٹی قائم کی گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا گیاوزیراعلی علی امین گنڈاپور کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت سے ہٹا دیا گیاجنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا صدر نامزد کردیا گیا، سلمان اکرم راجا
مزید پڑھ »

حکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےحکومت اور تحریک انصاف کی توجہ باضابطہ مذاکرات پر، فریقین کے درمیان بیک چینل مذاکرات رک گئےبیک چینل مذاکرات کی بنیاد پر تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں بشمول علی امین گنڈا پور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو عمران خان سے ملاقات کی سہولت فراہم کی گئی
مزید پڑھ »

ابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحقابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحقایک دم سے جو پریس کانفرنس سامنے آگئی لوگ اس کی توقع نہیں کر رہے تھے
مزید پڑھ »

حکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیحکومت سے مذاکرات : عمران خان نے 28 جنوری کی بیٹھک کے لیے شرط عائد کردیعلی امین کی خواہش پر عمران خان نے انہیں کے پی کی صدارت سے ہٹایا، سلمان اکرم راجا کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

لگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںلگژری تحائف، کینسر اور اے آئی: وہ خاتون جو جعلی بریڈ پٹ کے فراڈ میں 850،000 ڈالر لٹا بیٹھیںیہ انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کی مدد سے فراڈ کی بھی کہانی ہے کہ کیسے ایک خاتون کو ایک نامور ہالی وڈ اداکار کی مصنوعی شبیہ کی مدد سے لوٹا گیا۔
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے ’طاقتور حلقوں‘ سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کر دیعلی امین گنڈاپور نے ’طاقتور حلقوں‘ سے بیک ڈور رابطوں کی تصدیق کر دیرابطوں میں پارٹی کا مؤقف، اپنے لیڈر عمران خان کا مؤقف دیتا رہتا ہوں، موجودہ حالات کا ذکر، ان پر بحث ہوتی رہتی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:51:52