ابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحق

پاکستان خبریں خبریں

ابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئیں ہیں، تیسری ہونی ہے، اعجاز الحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ایک دم سے جو پریس کانفرنس سامنے آگئی لوگ اس کی توقع نہیں کر رہے تھے

حکومتی مذاکراتی ٹیم کے رکن اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ ابھی مذاکرات کی 2 نشستیں ہوئی ہیں اور تیسری نشست ہونا ہے۔

تیسری نشست سے پہلے ٹیم نے عمران خان سے ملاقات کے لیے شرط عائد کی تھی کہ ملاقات کھلی جگہ پر کروائی جائے، اس کے بعد ابھی تک میٹنگ نہیں ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ، ان کے خیال میں پریس کانفرنس بڑی سخت تھی، میرا خیال ہے کہ اس سے ماحول تھوڑا خراب ہوا لیکن امید ہے کہ اب اسپیکر واپس آگئے ہیں تو چند دنوں میں ان کی ملاقات بھی طے ہو سکتی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا کہ ملاقات ضروری اس لیے ہے کہ مذاکرات کو اگر ہم نے آگے لیکر جانا ہے تو اس کے لیے ٹاپ لیڈر شپ سے بات تو ضروری ہے، اس کے بغیر یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ کہ پاس پریسکرپشن ہو لیکن بغیر ڈاکٹر کے لکھے آپ کو پریسکرپشن کیسے مل سکتی ہے۔ ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میں اس حد تک آپ کی بات سے متفق ہوں کہ جو کمیٹی ممبران ہیں ان کو عوامی گفتگو میں زیادہ احتیاط کرنی چاہیے، باقی میرے جیسے لوگ ہیں جو باہر بیٹھے ہیں یا ادھر کچھ اور ہیں ایک دو باتیں کر بھی لیں تو زیادہ مائنڈ نہ کریں۔Jan 08, 2025 08:21 AMJan 08, 2025 10:31 AMایکٹنگ سی ای او پی آئی اے عامر حیات کی تقرری عدالت میں چیلنجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافاتفیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافاتفیصل قریشی کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کے ثنا سے دو بچے ہیں
مزید پڑھ »

مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں کا فیصلہ غیر آئینی ہے، عمران خان کو ملٹری کورٹس میں پیش کرنے کا منصوبہ ہے: پی ٹی آئیفوجی عدالتوں سے سزاؤں کے باوجود ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ابھی تک حکومت نے مذاکرات سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل
مزید پڑھ »

مذاکرات کی امید ابھی برقرار ہےایاز خان کا کہنا ہے کہ مذاکرات چل رہے ہیں اور حکومت کی حکمت عملی پیر کو عمران خان کو ایک بار سزا دینے کے بعد مذاکرات کا آغاز کرنا ہے. تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کامیابی اور ناکامی کا تعین ابھی مشکل ہے اور دونوں جماعتوں کو ایک دوسرے کو برداشت کرنا چاہیے.
مزید پڑھ »

بشارالاسدکی اہلیہ نے طلاق کیلئے روسی عدالت میں درخواست دائرکردی، ترک میڈیا کا دعویٰبشارالاسدکی اہلیہ نے طلاق کیلئے روسی عدالت میں درخواست دائرکردی، ترک میڈیا کا دعویٰاسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں جہاں وہ پیدا ہوئیں، پلی بڑھیں اور تعلیم حاصل کی، ان کے پاس اب بھی برطانوی شہریت ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی: مذاکرات وقت کی ضرورت ہیں، سیاسی دانش مندی کی ہےشاہ محمود قریشی: مذاکرات وقت کی ضرورت ہیں، سیاسی دانش مندی کی ہےشاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور ان کی ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگی. ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ ملک کے مفاد کے لیے ہے اور تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:55:27