اسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیں جہاں وہ پیدا ہوئیں، پلی بڑھیں اور تعلیم حاصل کی، ان کے پاس اب بھی برطانوی شہریت ہے، رپورٹ
ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔
ترک میڈیا کا دعوٰی ہےکہ اسماالاسد نے روسی عدالت میں شوہر سے علیحدگی کے لیے درخواست دائر کردی ہے۔ سابق شامی خاتون اول کی والدہ نے بھی انگلینڈ میں قانونی فرم سے رابطہ کیا ہے تاکہ بیٹی کی واپسی کے لیے کسی قسم کی مشکل نہ ہو۔ رپورٹس کے مطابق برطانوی قانونی فرم نے اسما کی والدہ کو بتایا ہےکہ ان کی بیٹی کی واپسی صرف صحت کے مسائل کی بناء پر ممکن نہیں، انہیں بشارالاسد سے علیحدگی بھی اختیار کرنا ہوگی۔اس کے علاوہ برطانیہ واپسی میں اسما کو بہت سی رکاوٹوں کا بھی سامنا ہوگا جن میں ان کے خلاف بندعنوانی، غبن اور دیگر الزامات ہیں۔خاتون اول بننے کے بعد سے ان کی دولت میں قابل قدر اضافہ ہوا ہے۔لندن کے ایک شامی نژاد سنی خاندان میں پیدا ہونے والی اسماکے والد ماہر امراض قلب تھے اور ایک پرائیویٹ کلینک میں پریکٹس کرتے تھے۔ ان کی والدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام: باغیوں نے ایک اور اہم شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا، دمشق سے 100 کلومیٹر دور پہنچ گئےمختلف شہروں پر باغیوں کے کنٹرول کے بعد شام میں موجود ایرانی اور روسی فورسز نے انخلاء شروع کردیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ : عمر قید کے مجرم کی اپیل سزا مکمل ہونے کے بعد سماعت کیلئے مقررلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم نے 2017ء میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت نے آج درخواست نمٹادی
مزید پڑھ »
13 سال بعد سینئر ترک عہدیدارکا دمشق کا درورہ، انٹیلیجنس چیف نے اموی مسجد میں نوافل ادا کیےترک میڈیا کے مطابق ابراہیم قالن کا دورہ گزشتہ 13 سال میں کسی سینئر ترک عہدیدار کا پہلا دورہ شام ہے۔
مزید پڑھ »
چھ ارب روپے کا ہاؤسنگ اسکینڈل؛ ملزم سابق سینیٹر وقار احمد کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مستردعدالت نے درخواست پر عائد اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی
مزید پڑھ »
دھرمندر بڑی مشکل میں پڑگئے، عدالت نے طلب کرلیاسینئر اداکار کو دھوکہ دہی کےکیس میں عدالت نے طلبی کا حکم جاری کیا ہے
مزید پڑھ »
شوہر سے طلاق کا تعلق اے آر رحمان سے ہے؟ گٹارسٹ نے خاموشی توڑ دیاے آر رحمان کی طلاق کے بعد موہنی ڈے نے بھی اپنے شوہر سے علیحدگی کا اعلان کر دیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »