شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور ان کی ناکامی جمہوریت کے لیے خطرہ ہوگی. ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سوچ ملک کے مفاد کے لیے ہے اور تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے۔
سیاسی دانش مندی وقت کی ضرورت ہے، آج تک سول ملٹری اتفاق سے ہی ترقی ممکن ہوئی: شاہ محمود قریشی/ فائل فوٹو
انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان نازک موڑ پر کھڑا ہے، میری دعا ہے کہ مذاکرات کسی منطقی نتیجے تک پہنچیں کیونکہ مذاکرات کی ضرورت پاکستان کو ہے تحریک انصاف کو نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان کی سوچ اور فیصلہ ملک کے مفاد کے لیے ہے، تحریک انصاف نے نیک نیتی سے مذاکرات کا عمل شروع کیا ہے، جمہوریت کے دعویدار سنجیدگی سے مذاکرات آگے بڑھائیں۔
مذاکرات جمہوریت سیاسی دانش مندی سول ملٹری اتفاق تحریک انصاف
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغازمذاکرات شروع: تحریک انصاف اور حکومت کے نمائندےوں کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے جن میں سیاسی ورکروں کی رہائی اور سپریم کورٹ کا جوڈیشل کمیشن ایجنڈے کی سرفہرست آئٹمز ہیں۔
مزید پڑھ »
9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائدشاہ محمود قریشی کی جانب سے 265 ڈی کی درخواست دائر کی گئی جس کے باعث ان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »
فیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافاتفیصل قریشی کی یہ تیسری شادی ہے اور ان کے ثنا سے دو بچے ہیں
مزید پڑھ »
حکومت مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو ہم بات کرنے کو تیار ہیں: اسد قیصرملک کی سیاسی اور امن وامان کی صورتحال پرجرگہ بلانے پرغورکررہے ہیں: رہنما تحریک انصاف
مزید پڑھ »
بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے...
مزید پڑھ »
طلاق کی شرح میں اضافہاس مضمون میں طلاق کی شرح میں اضافہ کی وجوہات کی جانچ کی گئی ہے اور یہ دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ نئی نسلیں کیوں طلاق کو آسان سمجھتی ہیں۔
مزید پڑھ »