فوجی عدالتوں سے سزاؤں کے باوجود ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ابھی تک حکومت نے مذاکرات سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا: پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل
— فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھاکہ اگر بانی پی ٹی آئی کو فوجی عدالتوں میں پیش کیاگیا تو یہ بہت برا دن ہوگا، جو ذوالفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا ہم ابھی تک اس سے نکل نہیں سکے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کی ڈیڈ لائن دی ہے جسے وہ بڑھا بھی سکتے ہیں، ہم پاکستان کی فلاح کیلئے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تاہم ابھی تک حکومت نے مذاکرات سے متعلق کوئی رابطہ نہیں کیا۔9 مئی کے مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آرپی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ فوجی عدالت نے 25 افراد کے مقدمات کے فیصلے سنائے جوغیرآئینی اور غیرقانونی ہیں، اس اپیل کا کیا مقصد ہے اگر اس کے زیرسماعت ہونے پربھی فیصلے...
لطیف کھوسہ کا کہنا تھاکہ عدلیہ کو 26 ویں ترمیم کے ذریعے طابع کرنے کی کوشش کی گئی، سپریم کورٹ کی فل کورٹ 26ویں آئینی ترمیم کا فیصلہ کرے اور سپریم کورٹ کا اس اپیل میں حتمی فیصلہ انتہائی اہم ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروطحکومت پی ٹی آئی سے مذاکرات نواز شریف کی اجازت سے مشروط کر رہی ہے اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »
حکومت کا نہ پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی مذاکرات چل رہے ہیں، خواجہ آصفپی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ چاہتے ہیں عمران خان رہا نہ ہوں
مزید پڑھ »
فیض حمید کا کورٹ مارشل فوج کا اندرونی معاملہ ہے اسے سیاسی نہ بنایا جائے، بیرسٹر گوہریہ فوج کا اندرونی احتساب ہے جو وہ کر رہی ہے پی ٹی آئی کا اس سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
’ہر ایک سے بات چیت کیلئے تیار ہیں‘، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے سوال پر سلمان اکرم کا جوابہم سے استعفے مانگنے کی خبرغلط ہے، عمران خان نے تمام قائدین پر اعتماد کا اظہار کیا ہے: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردفوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا: عدالت
مزید پڑھ »