رمیز راجہ نے سابق کپتان کو کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

رمیز راجہ نے سابق کپتان کو کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

رمیز راجہ نے سابق کپتان کو کرکٹ چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ARYNewsUrdu

کراچی : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے مشہور کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔

رمیز راجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ اب حفیظ اور ملک کو بین الااقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دینا چاہیے۔ رمیز راجہ نے شعیب ملک اور محمد حفیظ کے پاکستان کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فوائد بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس اچھے کھلاڑیوں کا پول موجود ہے ہمیں آگے بڑھنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”پاکستان کرکٹ کا برازیل ہے“ وسیم اکرم نے کس آسٹریلین سے یہ بات کہی؟”پاکستان کرکٹ کا برازیل ہے“ وسیم اکرم نے کس آسٹریلین سے یہ بات کہی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے قدرتی ٹیلنٹ کی وجہ سے پاکستان کو کرکٹ کا برازیل قرار
مزید پڑھ »

سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا - ایکسپریس اردوسینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا - ایکسپریس اردوماہرین جلد نے رات کو سونے سے پہلے سرسوں کا تیل لگانے کا مشورہ دیدیا
مزید پڑھ »

جہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیاجہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیاجہانگیر ترین نے چینی بحران رپورٹ کو سیاسی رپورٹ قرار دے دیا JahangirKTareen pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

”اس دنیا میں ہزاروں ایسے لوگ موجود ہیں جو۔۔۔“ کھانے بنانے کی ویڈیوز شیئرہونے پر ثانیہ مرزا برس پڑیں، کھری کھری سنادیں”اس دنیا میں ہزاروں ایسے لوگ موجود ہیں جو۔۔۔“ کھانے بنانے کی ویڈیوز شیئرہونے پر ثانیہ مرزا برس پڑیں، کھری کھری سنادیںنئی دہلی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر کھانا پکانے کی ویڈیوز اور تصویریں شیئر کرنے
مزید پڑھ »

رکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدی Peshawar KPK MPA AbdulSalamAfridi Recovers Coronavirus Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف میچ کے دوران دھونی کو گالیاں کیوں دیں؟ اشیش نہرا نے 15 سال بعد انکشاف کر دیا، معافی بھی مانگ لیپاکستان کیخلاف میچ کے دوران دھونی کو گالیاں کیوں دیں؟ اشیش نہرا نے 15 سال بعد انکشاف کر دیا، معافی بھی مانگ لیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اشیش نہرا نے 15 سال قبل پاکستان کیخلاف کھیلے گئے میچ کے دوران مہندرا سنگھ دھونی کو گالیاں دینے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:32:20