سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سینیٹائزر ہاتھوں میں خارش، آنکھوں میں جلن پیدا کرنے لگا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

سینیٹائزر سے کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے جب کہ کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔

کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے بیشتر لوگ سینیٹائزر کا استعمال کررہے ہیں، بعض لوگ تو چوبیس گھنٹے میں پندرہ پندرہ مرتبہ ہاتھوں کو سینیٹائزر لگاتے ہیں، سینیٹائزر میں الکوہل۔سپرٹ۔اور دیگر جراثم کش مواد شامل ہوتاہے جس سے انگلیوں، ہاتھوں بلکہ کہنیوں تک الرجی کی شکایات بڑھ رہی ہیں، آنکھوں میں جلن بھی ہوتی ہے، کچھ کو خشک خارش بھی رہنے لگی ہے۔

ماہرین جلد نے مشورہ دیا ہے کہ سینیٹائزر کا استعمال دن میں صرف دو سے تین مرتبہ کیا جائے ،پانچ چھ مرتبہ سادہ پانی سے ہاتھ منہ دھوئیں بالخصوص آنکھوں کو صاف رکھیں۔ پھر بھی الجھن محسوس ہو تو رات کو سونے سے پہلے سرسوں کا تیل لگائیں، الرجی، خشکی اور خارش سے نجات مل جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Roznama_Express /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰجوؤں کا علاج کرنے والی دوا میں‌ کرونا کا علاج ہے، آسٹریلوی سائنس دانوں کا دعویٰسڈنی : آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی تحقیق کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ جوؤں کو مارنے والی دوا نے 48 گھنٹوں کے دوران کوویڈ 19 وائرس کو ختم کردیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیپاکستان میں کورونا کے کیسز میں 87 فیصد اضافے کا انکشاف، تشویشناک خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ سمیت پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہوزیراعظم کا کوروناکے مریضوں کیلئے ایکسپو سینٹر لاہور میں قائم فیلڈ اسپتال کا دورہ PMImranKhan Lahore ExpoCenter Patients Visit pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
مزید پڑھ »

وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے، وزارت خارجہ کے افسران 4 دن کی …
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں۔ اللہ آپ پر بھی اپنا رحم فرمائے گا۔آپ کو اپنے اندر کے معاملات بڑی جلدی سے ٹھیک کرنے کی
مزید پڑھ »

ٹرمپ کا نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلانٹرمپ کا نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک میں ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم ایک ایسی جنگ لڑ رہے ہیں جس کی تربیت کسی کو نہیں دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 00:19:25