وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -

پاکستان خبریں خبریں

وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزارت خارجہ کے ملازمین کا کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزارت خارجہ کے ملازمین نے کرونا فنڈ میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیا ہے، وزارت خارجہ کے افسران 4 دن کی تنخواہ، دیگر اسٹاف 3 دن کی تنخواہ دے گا۔اس سے قبل 31 مارچ کو کا کہنا تھا کہ ایس پی ڈی اور این سی اے کے ملازمین کرونا فنڈ میں حصہ ڈالیں گے، سائنسدان،انجینئرز اور دیگر ملازمین اپنی تنخواہوں کا حصہ عطیہ کریں گے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کرونا فنڈ میں 1ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے کرونا سے لڑ نے کے لیے ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگرفورس بنانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ وسائل سے نہیں جیتی جاسکتی،کرونا وائرس کے خلاف جنگ متحد ہو کر حکمت سے جیتی جاسکتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہافغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہتے ہیں: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران افغان امن عمل کے لیے قطر کے کردار کو سراہا۔
مزید پڑھ »

کورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہکورونا کے قہر کے بیچ دلی کا تازہ کشمیر اعلامیہانڈیا کے زیر انتظام میں جاری اعلامیے کے مطابق اب کشمیر میں ڈومیسائل (شہریت) کا نیا قانون نافذ ہوگا اور اُس کی رُو سے سرکاری محکموں میں چپڑاسی، خاکروب، نچلی سطح کے کلرک، پولیس کانسٹیبل وغیرہ چوتھے درجے کے عہدوں کو کشمیریوں کے لیے مخصوص کیا گیا ہے جبکہ گیزیٹِڈ عہدوں کے لیے پورے انڈیا سے اُمیدوار نوکریوں کے اہل ہوں گے۔
مزید پڑھ »

ڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہڈینیئل پرل کیس: پاکستان کے اپیل کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں:امریکہ US Welcomes Pakistan Decision Appeal Verdict DanielPearl MurderCase StateDept DeptofDefense MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردووزیر اعظم کا تعمیراتی شعبے کے لیے بڑے مراعاتی پیکج کا اعلان - ایکسپریس اردورواں برس تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کرنے والوں سے ذرائع آمدن کے بارے میں سوال نہیں ہوگا، عمران خان
مزید پڑھ »

سابق کوچ مکی آرتھر کا محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہارسابق کوچ مکی آرتھر کا محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور موجودہ سری لنکن ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے پسند اور نا پسند کی بنیاد پر ٹیم میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کے طریقہ کار سے متعلق قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 21:15:40