رنبیر کپور نے متنازع فلم ’انیمل‘ کا انتخاب کیوں کیا تھا؟ اداکار نے بتادیا

پاکستان خبریں خبریں

رنبیر کپور نے متنازع فلم ’انیمل‘ کا انتخاب کیوں کیا تھا؟ اداکار نے بتادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

فلمیں اخلاقیات کا درس دینے کیلئے نہیں ہوتی ہیں ان کا مقصد صرف تفریح ہوتا ہے، اداکار

رنبیر کپور نے متنازع فلم ’انیمل‘ کا انتخاب کیوں کیا تھا؟ اداکار نے بتادیابالی وڈ سپر اسٹار رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے متنازع بلاک بسٹر فلم ’انیمل‘ کا انتخاب کیوں کیا تھا۔

ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں اداکار نے بتایا کہ انہوں نے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم کرنے کا فیصلہ ’اچھے لڑکے‘ کے امیج سے باہر نکلنے کیلئے کیا تھا۔ اس موقع پر فلم پر ہوئی تنقید پر گفتگو کرتے ہوئے رنبیر کپور نے کہا کہ فلمیں اخلاقیات کا درس دینے کیلئے نہیں ہوتی ہیں ان کا مقصد صرف تفریح ہوتا ہے۔ اداکار نے مزید کہا کہ سوشل میڈیا نے ماحول کو تبدیل کردیا اور لوگوں کو بات کرنے کیلئے کوئی نہ کوئی موضوع چاہئے اسی لئے فلم کو خواتین مخالف مشہور کیا گیا۔

رنبیر کپور کا کہنا تھا وہ اپنی فلموں پر لوگوں سے بحث نہیں کرتے، اگر کسی کو ان کا کام پسند نہ آئے تو وہ اس سے معذرت کرلیتے ہیں۔یاد رہے کہ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں راشمیکا مندانا، بوبی دیول، انیل کپور اور ترپتی ڈمری بھی شامل تھیں۔لاہور؛ ڈانس پارٹی پر چھاپہ، لڑکے لڑکیوں سیت 29 افراد گرفتارسونے کے ذخائر پر قبضے کی جنگ شروع، چین کا پُراعتماد آغازخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارامبانی کی شادی کیلئے ایٹلی کی ہدایتکاری میں خصوصی فلم تیارفلم کا وائس اوور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے کیا
مزید پڑھ »

عامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیاعامر خان کے ایک انکار نے سلمان خان کو اسٹار بنا دیافلم نے دنیا بھر میں تقریباً 135 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا
مزید پڑھ »

رتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئےرتیش دیش مکھ بھی اداکاروں کے بڑھتے معاوضوں سے تنگ آگئے45 سالہ اداکار نے 2003 میں فلم ’تجھے میری قسم سے‘ اپنے بالی ووڈ کیریئر کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »

کرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاکرکٹ سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سبکدوش کردیا گیاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ کے انتخاب میں ان کا عمل دخل زیادہ تھا اور ان سلیکٹرز نے انہی کھلاڑیوں کی زیادہ حمایت کی جنہوں نے پرفارم نہیں کیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںلوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیابلاک بسٹر فلم 'کرش' کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیاڈاکٹر مکی نے فلم میں 'کرش' کے بچپن کا کردار نبھایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:42:59