رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، چیئر مین نیب کا نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن، چیئر مین نیب کا نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) چیئر مین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے لاہور رنگ روڈ میں 62 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے دور حکومت کے ایک اور بڑے منصوبے لاہور رنگ روڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا۔سپیشل آڈٹ رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 59 ارب 39کروڑ 94لاکھ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

دوسری طرف نیب کا بی آر ٹی پشاور کے حوالے سے کہنا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کیس پرسپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے لہٰذا عدالتی احکامات کی روشنی میں کیس کی جاری انکوائری مکمل کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقدس شہر بیت لحم میں کرسمس کے رنگمقدس شہر بیت لحم میں کرسمس کے رنگمسیحی مذہب میں بیت لحم کو مقدس شہر کی حیثیت حاصل ہے، یہاں نہ صرف حضرت عیسیٰ کی پیدائش ہوئی، وہ مصلوب ہوئے بلکہ مسیحی تعلیمات کے مطابق ان کا دوبارہ ظہور بھی اسی شہر میں ہو گا۔
مزید پڑھ »

سال کا آخری سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ کل ہوگاسال کا آخری سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ کل ہوگاwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

سال کا آخری سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ کل ہوگاسال کا آخری سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ کل ہوگاسال کا آخری سورج گرہن ’رنگ آف فائر‘ کل ہوگا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

کویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکویت میں ایک بھیڑ دو کروڑ روپے میں نیلام، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوکویت میں ایک اونٹ 16 ملین کویتی دینار (8 ارب روپے سے زائد) میں نیلام ہو کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوچکا ہے
مزید پڑھ »

مودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، تفصیلات ایسی کہ انڈین شہری سٹپٹا کر رہ جائیں گےمودی سرکار نے بھارتی معیشت کا جنازہ نکال دیا، تفصیلات ایسی کہ انڈین شہری سٹپٹا کر رہ جائیں گےنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں وزیراعظم نریندرا مودی سرکار کی حکومت نے معیشت کا جنازہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:30:37