روان مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران، وفاقی حکومت نے یہ کہا کہ مہنگائی کی شرح 8.7 فیصد رہی ہے، جبکہ آئندہ ماہ (دسمبر) کی مہنگائی 6.5 فی صد کی شرح پر آسکتی ہے۔
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران توقعات سے زیادہ معاشی بحالی ہوئی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پائیدار معاشی بحالی کا عمل جاری ہے، شرح سود اور مہنگائی میں کمی جبکہ برآمدات اور ترسیلات زر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ زرمبادلہ ذخائر، روپے کی قدر، سرمایہ کاری اور ٹیکس ریونیو میں بہتری آئی ہے۔
ترسیلات زر میں 34.7 فیصد اضافہ، 4 ماہ میں حجم 11.84 ارب ڈالر رہا، اشیاء و خدمات کی برآمدات میں 8.7 فیصد تک اضافہ، 13 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی۔رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ جولائی تا اکتوبر 21 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، ٹیکس ریونیو 25.
آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق بڑی صنعتوں کی مجموعی پیداوار 4 ماہ میں 0.8 فیصد تک گر گئی، 4 ماہ میں زرعی مشینری کی درآمدات میں 71 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگیا ہے۔
مالی سال مہنگائی معاشی بحالی ترسیلات زر اضافہ ریکارڈ وزارت خزانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی نے پہلے چار ماہ میں 14.8 ارب روپے کے محاصل اکٹھے کر لیےگزشتہ مالی سال کے پہلے چار ماہ کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہیں
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی 4 سال کی کم ترین سطح پرپہلے چار ماہ کے لیے مہنگائی اوسطاً 8.67 فیصد رہی جو کہ گزشتہ سال کی اسی مدت کے 28.45 فیصد سے تیزی سے کم ہے
مزید پڑھ »
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں مقرر کردہ ٹیکس وصولی میں ناکامپہلے چار ماہ کے دوران 191ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے
مزید پڑھ »
رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں کمی آگئیرواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں تجارتی خسارے میں 5.19 فیصد کمی آئی
مزید پڑھ »
پاکستان کو 19 ارب ڈالر کا فنڈز تخمینہاقتصادی امور ڈویژن نے رپورٹ جاری کردی کہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو بیرونی ممالک سے ایک ارب 72 کروڑ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف حکام کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاربینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکام نے آئی ایم ایف وفد کو رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں بی آئی ایس پی کی کارکردگی کے بارے میں آگاہ کیا
مزید پڑھ »