رواں سال محدود حج ہو گا: سعودی حکومت کا اعلان

پاکستان خبریں خبریں

رواں سال محدود حج ہو گا: سعودی حکومت کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رواں سال محدود حج ہو گا: سعودی عرب کا اعلان

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج نے اعلان کیا ہے کہ امسال محدود حج ہوگا۔ دنیا کے 180 سے زیادہ ملکوں میں نئے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر محدود تعداد میں اندرون ملک سے مختلف ممالک کے شہریوں کو حج کا موقع دیا جائے گا۔واضح رہے کہ دنیا بھر میں 5 لاکھ کے قریب وائرس سے اموات ہوچکی ہیں اور 70 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا سے متاثر ہیں-

بیان میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ اس بنیاد پر کیا گیا ہے کہ حج محفوط صحت ماحول میں ہو۔ کورونا سے بچاؤ کے تقاضے پورے کیے جائیں- عازمین حج کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھا جاسکے اور انسانی جان کے تحفظ سے متعلق اسلامی شریعت کے مقاصد پورے کیے جاسکیں۔سعودی حکومت جو ہر سال حج اور عمرے پر آنے والے لاکھوں فرزندان اسلام کی خدمت کا اعزاز حاصل کرتی ہے، دنیا بھر کے مسلمانوں کو یقین دلانا چاہتی ہے کہ یہ فیصلہ حرمین شریفین کے زائرین کی صحت و سلامتی کے جذبے سے کیا گیا...

اس سے قبل سعودی عرب میں ملک کے تمام شہروں میں کرفیو ختم اور معمولات زندگی بحال کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال محدود حج ہو گا: سعودی حکومت کا اعلانرواں سال محدود حج ہو گا: سعودی حکومت کا اعلانریاض: (ویب ڈیسک) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال محدود حج ہو گا۔ملک میں مختلف قومتیوں کے مقامی افراد حج ادا کریں گے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلانسعودی عرب کا محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلانعرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے محدود پیمانے پر حج کی اجازت دینے کا اعلان کردیا ہے، سعودی عرب سے باہر سے کوئی حج پر نہیں آسکے گا۔
مزید پڑھ »

رواں سال دو سورج اور چار چاند گرہن لگیں گے: فواد چودھریرواں سال دو سورج اور چار چاند گرہن لگیں گے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

رواں سال دو سورج اور چار چاند گرہن لگیں گے: فواد چودھریرواں سال دو سورج اور چار چاند گرہن لگیں گے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا آغاز ہو گیاپاکستان میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا آغاز ہو گیاپاکستان میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا آغاز ہو گیا Pakistan Witness RingofLight Solar Eclipse Today SolarEclipse2020 pid_gov pmdgov
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دیمحکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دیمحکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے آخر میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی تاہم اس ہفتے شدید گرمی کے وار سہنا پڑیں گے۔رواں ہفتے شدید گرمی تاہم رواں ماہ کے اختتام پر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 17:11:34