اسلام آباد: فواد چودھری کہتے ہیں اس سال دو سورج اور چار چاند گرہن لگیں گے ، جب انسان کا علم بہت محدود تھا تو توہم پرستی بھی عروج پر تھی، اب سائنس نے توہمات کی حقیقت عیاں کر دی۔ وزیر سائنس فواد چودھ
ری کا ٹویٹ میں کہنا ہے کہ اس سال کا دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا لیکن وہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔ ماضی میں جو شے پسند آتی تھی اسے خوش قسمتی اور جس چیز سے خوف آتا تھا اسے عذاب سے جوڑ دیا جاتا تھا۔
فواد چودھری کا کہنا ہے کہ گرہن بھی ایسا ہی عمل تھا، اب سائنس نے توہمات کی قلعی کھول دی ،گرہن سے جڑی توہم پرستی کی کہانیاں بھی آخری سانسیں لے رہیں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگامحکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا ، سورج کے گرد روشنی کا ہالہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا آغاز ہو گیاپاکستان میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا آغاز ہو گیا Pakistan Witness RingofLight Solar Eclipse Today SolarEclipse2020 pid_gov pmdgov
مزید پڑھ »
’رواں سال وفاقی وزارتوں، ڈویژن نے 611 ارب سے زائد ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) رواں مالی سال میں وفاقی وزارتوں، ڈویژن اور محکموں نے 611 ارب روپے سے زیادہ ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں رواں سال مختلف وجوہات کی بنا پر 40 خواتین قتل
مزید پڑھ »
رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد کا اضافہکراچی: (دنیا نیوز) رواں مالی سال غیر ملکی سرمایہ کاری میں 91 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، غیر ملکی سرمایہ کاری 2 ارب 40 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھ »