لاہور میں رواں سال مختلف وجوہات کی بنا پر 40 خواتین قتل

پاکستان خبریں خبریں

لاہور میں رواں سال مختلف وجوہات کی بنا پر 40 خواتین قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

لاہور: لاہور میں خواتین کے قتل کی وارداتوں میں ہوش ربا اضافہ ہو گیا۔ رواں سال میں اب تک شہر میں مختلف وجوہات کی بنا پر 40 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ انوسٹی گیشن پولیس نے 28 ملزمان کو گرفتار کرکے چالا

ن کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نشتر کالونی کے علاقے سے خاتون کی ٹانگیں ملیں تھیں، لیکن پولیس ابھی تک دھڑ تلاش نہیں کر سکی ہے۔

پولیس کو ایک جلی ہوئی خاتون کی لاش بھی ملی جس کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس کے مطابق بارہ مقدمات ابھی تک زیر تفتیش ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ خواتین پر جبروتشدد میں کچھ عرصے کے دوران اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور انہیں قتل کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا۔ حکومت کو معاملے پر خصوصی توجہ دینے اور اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقعلاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقعلاہور: (دنیا نیوز) مون سون کی بارشوں کا پہلا سپیل لاہور میں داخل ہونے کو تیار ہے۔ شہر میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقع ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقعلاہور میں میں مون سون کی پہلی بارش 25 جون کو متوقعمون سون کی بارشوں کا پہلا سپیل لاہور میں داخل ہونے کو تیار ہے۔ شہر میں مون سون کی پہلی
مزید پڑھ »

طارق عزیز کی لاہور کے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی | Abb Takk Newsطارق عزیز کی لاہور کے مقامی قبرستان میں تدفین کردی گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیاسورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق دادو میں 49، لاڑکانہ 46، جیکب آباد میں 44، جموں میں 41، سرینگر 31 اور لیہہ میں درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Render Time: 2025-03-02 23:40:00