رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا

پاکستان خبریں خبریں

رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

رواں سال کا تیسرا اور آخری سورج گرہن کل ہوگا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

رواں سال کا آخری سورج گرہن کل ہوگا،جسے ‘رنگ آف فائر’ کا نام دیا گیا ہے۔پاکستان کے اکثر شہروں میں اسے دیکھا جاسکے گا، کراچی میں اس کا دورانیہ طویل ہوگا۔2019 کا تیسرا اور آخری سورج گرہن بدھ ہونے جارہا ہے۔

میٹ آفس کے مطابق سورج گرہن پاکستان کے زیادہ تر علاقوں میں دیکھا جا سکے گا جو صبح ساڑھے سات بجے شروع ہوگا اور ایک بجے تک رہے گا۔ ڈائریکٹرمیٹ آفس ظہیربابر کہتے ہیں کہ سورج گرہن کی سب سے زیادہ کراچی میں نمائیاں ہوگا اور پونے نو بجے کے قریب مکمل عروج پرہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

26 دسمبر 2019 کو سال کا تیسرا سورج گرہن ہوگا26 دسمبر 2019 کو سال کا تیسرا سورج گرہن ہوگا26 دسمبر 2019 کو سال کا تیسرا سورج گرہن ہوگا Pakistan SolarEclipse 26thDecember pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے یا سستی؟ خبرآگئیعوام کیلئے نئے سال کا تحفہ ، پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے یا سستی؟ خبرآگئیاسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار اضافے کا امکان ظاہر کیا جا
مزید پڑھ »

سال 2019 کی مقبول خبریں،حمزہ عباسی نے شہزادہ ولیم کا پیچھے چھوڑدیاسال 2019 کی مقبول خبریں،حمزہ عباسی نے شہزادہ ولیم کا پیچھے چھوڑدیااگر آپ سال 2019 میں سماء ٹی وی پر پیش کی گئی خبروں کا جائزہ لیں تو آپ کو لگے گا کہ صرف پاکستانی سیاست کی خبریں مقبول رہی ہیں تاہم اگر ہم آن لائن صارفین سےمتعلق ریکارڈز کا جائزہ لیں تو حیرت انگیز باتیں سامنے آئی ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیر اعظم 121 سال پرانے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےوزیر اعظم 121 سال پرانے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گےاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قیام پاکستان سے پہلے کا منصوبہ مکمل کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 13:05:19