رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کمی کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کمی کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

صوبائی وزرائے خزانہ کا اجلاس، اخراجات میں کمی کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال2023-24 کے دوران ترقیاتی بجٹ میں 150 سے 200 ارب روپے کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق صوبائی وزرائے خزانہ کا پی ایس ڈی پی بارے اجلاس ہوا نگران وزیراعلیٰ سندھ، وفاقی و صوبائی سیکریٹری خزانہ و پلاننگ حکام نے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں اخراجات کو کم کرنے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ نے کہا صوبے کٹوتی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے منصوبوں کی ترجیحات طے کریں، پرائمری بجٹ خسارے کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ترقیاتی بجٹ پر کٹوتی لگائی جائے گی، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ترقیاتی بجٹ میں کمی کا امکانآئی ایم ایف کے دباؤ پر ترقیاتی بجٹ میں کمی کا امکانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ترقیاتی بجٹ میں کمی کا امکانآئی ایم ایف کے دباؤ پر ترقیاتی بجٹ میں کمی کا امکانمزید پڑھیں
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکانبجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکانبجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جائے گی۔ نیپرا اتھارٹی سی پی پی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 13:14:51