رواں ماہ کے دوران عالمی سطح پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

رواں ماہ کے دوران عالمی سطح پر درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

عالمی درجہ حرارت میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر 2023 دنیا کی تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہو سکتا ہے۔

ایل نینو ایسا قدرتی موسمیاتی رجحان ہے جس کے دوران بحر الکاہل کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے جس سے دنیا بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ ہوتا ہے۔

این او اے اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عالمی موسم پر ایل نینو کے اثرات کا درست اندازہ موسم خزاں اور سرما میں ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت عالمی درجہ حرارت ریکارڈ سطح کے قریب ہے اور اس سے عندیہ ملتا ہے کہ 2023 دنیا کی تاریخ کا گرم ترین سال ثابت ہو سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق اس مہینے کے دوران گرمی میں اضافہ غیرمعمولی ہے اور ایسا نظر آتا ہے کہ یہ تاریخ کا گرم ترین جون ثابت ہوگا۔

عالمی ادارے کے مطابق آئندہ 5 برسوں میں کم از کم کسی ایک سال کے دوران درجہ حرارت عارضی طور پر صنعتی عہد کے مقابلے میں 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ٹیکساس کے ساحل پر اچانک لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار، سیاحوں کیلئے انتباہ جاریویڈیو: ٹیکساس کے ساحل پر اچانک لاکھوں مردہ مچھلیاں نمودار، سیاحوں کیلئے انتباہ جاریزمینی ماحول کے درجہ حرارت میں اضافے کے ساتھ یورپ اور امریکا کی جھیلوں اور ساحلوں پر ایسے واقعات میں اضافہ ہو جائے گا: ماہرین
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے ممکنہ طور پر جنگی جرائم ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنلغزہ پر اسرائیلی فضائی حملے ممکنہ طور پر جنگی جرائم ہے: ایمنسٹی انٹرنیشنلغزہ: (ویب ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ غزہ پر کیے گئے اسرائیلی حملے 'جنگی جرم' کے زمرے میں آسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے اثرات: کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارشسمندری طوفان کے اثرات: کراچی کے ساحل پر لہریں 8 فٹ بلند، مختلف علاقوں میں بارشکراچی : سمندری طوفان 'بپرجوائے' کے اثرات کراچی کے ساحل پر پہنچ گئے، ساحل پر لہریں آٹھ فٹ سے بھی اونچی ہوگئی جبکہ مختلف علاقوں میں بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالرز وطن بھیجے؟رواں مالی سال کے 11 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے کتنے ارب ڈالرز وطن بھیجے؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مئی کی ترسیلات زر کی تفصیلات کے مطابق ورکرز ترسیلات کا حجم مئی 2023 میں 2.10 ارب ڈالر رہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 23:09:05