رواں سال وفاقی بجٹ میں مختلف شعبوں کیلئے مختص فنڈز سے رقم جاری نہ ہوسکی ARYNewsUrdu
اسلام آباد : بجٹ 24-2023 مختلف شعبوں کیلئے مختص فنڈز سے رقم جاری نہ ہوسکی ،سیکیورٹی کیلئے چالیس ارب، زرعی پیداوار بڑھانے کیلئے د س ارب، فلم فنانس کیلئے ایک ارب روپے رکھے گئے تھے۔
دستاویز میں بتایا کہ سیکیورٹی میں اضافے کیلئے 40 ارب میں سے کوئی گرانٹ جاری نہیں کی گئی، رواں سال سیکیورٹی میں اضافے کیلئے40 ارب روپے کی گرانٹ رکھی گئی تھی اور آئندہ مالی سال بھی سیکیورٹی میں اضافے کیلئے 40 ارب روپے کی گرانٹ مختص کئے گیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل جائیں گےمرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »
طوفانی ہوائیں: کراچی ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر، 8 پروازیں منسوخکراچی میں صبح سے اب تک مختلف ائیر لائنز کی 8 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں
مزید پڑھ »
پہلے وزارت خزانہ فیصلہ کر لےکہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام کرنا ہے یا نہیں: مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف ڈیل کیلئے جیو پولیٹکس کی ایجاد گزشتہ سال ستمبر سے تو نہیں ہوئی، یہ تو ہمیشہ سے ہوتی آرہی ہے: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
اسلامک ڈویلپمنٹ بینک پاکستان کو 600 ملین ڈالرز دیگااسلامک ڈویلپمنٹ بینک (آئی ڈی بی) پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 600 ملین ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی بڑھ گئیاسلام آباد:وفاقی بجٹ کے پہلے ہفتے مہنگائی بڑھ گئی اورمجموعی شرح 34.96 فیصد تک جاپہنچی، 19 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »