مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی: ذرائع
ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو اس ترسیل کے بارے میں سوفٹ کوڈ موصول ہو گیا ہے، مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں آج رات چین سے رقم منتقل ہو جائے گی۔خیال رہے کہ پاکستان نے رواں ہفتے چین کو پیشگی ادائیگی کی تھی، چین پاکستان کو یہ رقم واپس کر رہا ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض کے حصول کے لیے بھی چین نے پاکستان کا ہر ممکن ساتھ دیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الیکشن نہ بھی ہوتا تب بھی بجٹ ایسا ہی پیش کرتے: اسحاق ڈارچین سے ایک ارب ڈالر آج یا سوموارکوآجائیں گے جو ہم نے قرض واپس کیا وہ دوبارہ مل رہا ہے: وزیر خزانہ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »
کرنل شیر خان شہید کون تھے؟روزنامہ جنگ میں شائع سینیئر صحافی حامد میر کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں HamidMirPAK
مزید پڑھ »
نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایتتمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے، یہ بات جماعت اسلامی کو بھی سمجھنی چاہیے کہ ہمیں کراچی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے:ملزمان کو اپیل کا بھی ہو گا07:58 PM, 14 Jun, 2023, پاکستان, اسلام آباد :وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا فوجی عدالتوں میں مقدمات بین الاقومی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے،ملزمان
مزید پڑھ »
یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 طیاروں کی تربیت دینے کا اعلان متوقع لیکن یہ طیارے دے گا کون؟ - BBC News اردو’یہ بہت ہی اعلیٰ اڑتا ہے۔ لیکن طیارہ اڑانا پرواز کا سب سے آسان حصہ ہے. باقی سب زیادہ مشکل ہے۔‘ مغربی اتحادی آج یوکرین کے پائلٹوں کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے اڑانے کی تربیت دینے کے منصوبے کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کو امریکا یا چین میں سے کسی ایک کو چُننے کا نہ کہا جائے: حنا ربانیدنیا کو دو بلاکوں میں تقسیم کرنے کے تصور سے ہمیں خطرہ ہے، دنیا کو مزید تقسیم کرنے والی کوئی بھی چیز قابلِ تشویش ہے: وزیر مملکت برائے امور خارجہ
مزید پڑھ »